{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"امنِ عالم کی تباہ کاری میں عالمی اور علاقائی مجرمانہ طرزِ عمل اور ایران کا مزاحمتی کردار، ایک جائزہ | 20-06-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/009b8130\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5001,"description":"امنِ عالم کی تباہ کاری میں عالمی اور علاقائی مجرمانہ طرزِ عمل اور ایران کا مزاحمتی کردار، ایک جائزہ\nخُطبۂ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 23؍ ذوالحجہ 1446ھ / 20؍ جون 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:\nآیتِ قرآنی:\nكُلَّمَا أَوْقَدُوا نَارًا لِلْحَرْبِ أَطْفَأَهَا اللَّهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ۔ (5 – المائدۃ: 64)\nترجمہ (حضرت لاہوریؒ): ”جب کبھی لڑائی کے لیے آگ سُلگاتے ہیں تو اللہ اس کو بُجھا دیتا ہے، یہ زمین میں فساد پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں اور اللہ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا“۔ \nحدیثِ نبوی ﷺ :\nعَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّهَا قَالَتْ: اسْتَيْقَظَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ النَّوْمِ مُحْمَرًّا وَجْهُهُ، يَقُولُ:\" لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدِ اقْتَرَبَ، فُتِحَ الْيَوْمَ مِنْ رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مِثْلُ هَذِهِ، وَعَقَدَ سُفْيَانُ تِسْعِينَ أَوْ مِائَةً، قِيلَ: أَنَهْلِكُ وَفِينَا الصَّالِحُونَ؟، قَالَ: نَعَمْ، إِذَا كَثُرَ الْخَبَثُ\".\nزینب بنت جحش رضی اللہ عنہا سے کہ انہوں نے بیان کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نیند سے بیدار ہوئے تو آپ کا چہرہ سرخ تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ عربوں کی تباہی اس بلا سے ہو گی جو قریب ہی آ لگی ہے۔ آج یاجوج ماجوج کی دیوار میں سے اتنا سوراخ ہو گیا اور سفیان نے نوے یا سو کے عدد کے لیے انگلی باندھی پوچھا گیا کیا ہم اس کے باوجود ہلاک ہو جائیں گے کہ ہم میں صالحین بھی ہوں گے؟ فرمایا ہاں! جب برائی بڑھ جائے گی (تو ایسا ہی ہو گا)۔\n ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n0:00 آغاز\n0:37 امنِ عالم کے  قیام کے لیے نبی رحمت ﷺ کی بعثت\n1:45 علوم کے حیوانی اور وحشیانہ استعمال کے بھیانک نتائج\n4:31 آگ بڑھکانے والے حیوانیت صفت اہلِ علم اور قانونِ خداوندی \n8:11 امن تباہ کرنے والوں کے خلاف انبیا علیہم السلام کا کردار\n9:10 بادشاہ ذوالقرنین اور ظلم و فساد مچانے والے یاجوج ماجوج \n13:23 سیرتِ نبی رحمت ﷺ کے مختلف مراحل \n20:27 آپ ﷺ کا امنِ عالَم کے قیام کے لیے ذوالقرنین کے مشابہ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}