{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"دینِ انسانیت کی روشنی میں انسان دشمن متکبر تصورِ حیات کا جائزہ | 20-12-2024","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/08620e74\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3272,"description":"دینِ انسانیت کی روشنی میں انسان دشمن متکبر تصورِ حیات کا جائزہ\nخُطبۂ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن\nحفظه الله تعالیٰ\nبتاریخ: 17؍ جمادی الاخریٰ 1446ھ / 20؍ دسمبر 2024ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:\nوَكَمۡ اَهۡلَـكۡنَا مِنۡ قَرۡيَةٍ بَطِرَتۡ مَعِيۡشَتَهَا ‌ۚ فَتِلۡكَ مَسٰكِنُهُمۡ لَمۡ تُسۡكَنۡ مِّنۡۢ بَعۡدِهِمۡ اِلَّا قَلِيۡلًا ؕ وَكُنَّا نَحۡنُ الۡوٰرِثِيۡنَ۔\n(28 - القصص: 58)\nترجمہ: اور کتنی غارت کردیں ہم نے بستیاں جو اترا چلی تھیں اپنی گزران میں اب یہ ہیں ان کے گھر آباد نہیں ہوئے ان کے پیچھے مگر تھوڑے اور ہم ہیں آخر کو سب کچھ لینے والے\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ اجتماعِ انسانی کی وحدت اور دینِ انسانیت\n✔️ دینِ اسلام کی تکمیل اور اختلافِ شرائع کی وجوہات\n✔️ دین کو مسخ کرنے کا عمل اور احیائے دین کا نبویؐ طریقہ\n✔️ خلافتِ باطنہ کا تصور اور خلافتِ ظاہرہ کی اَساس\n✔️ بعثتِ نبویؐ کے مقاصد اور تکمیلِ مقاصد کے اُصول\n✔️ طبقاتی معیشت اور متکبرانہ تصور کا انجام\n✔️ نسل پرستانہ اور فاسد مذہبی تصورات\n✔️ تقدیر کا مروّجہ تصور اور حیوانی بنیاد پر قائم فلسفے\n✔️ نسلی برتری کی بنیاد پر قائم عالمی نظام\n✔️ انسانی مساوات، احترام، حقوق کا علم بردار دِین\n✔️ انسانی عزت کا معیار اور تاریخ کا سبق\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\n*منجانب: رحیمیہ میڈیا*","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}