{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"سماج کی تشکیلِ نَو کے قرآنی لائحۂ عمل کے لیے  نوجوانوں کی اجتماعی تربیت کی ضرورت واہمیت | 26-09-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/08bbf0a9\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3651,"description":"سماج کی تشکیلِ نَو کے قرآنی لائحۂ عمل کے لیے \nنوجوانوں کی اجتماعی تربیت کی ضرورت واہمیت\nخُطبۂ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله\nبتاریخ: 2؍ ربیع الثانی 1447ھ / 26؍ ستمبر 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان \nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی\nوَالَّـذِيْنَ لَا يَشْهَدُوْنَ الزُّوْرَۙ وَاِذَا مَرُّوْا بِاللَّغْوِ مَرُّوْا كِـرَامًا ۔ وَالَّـذِيْنَ اِذَا ذُكِّرُوْا بِاٰيَاتِ رَبِّـهِـمْ لَمْ يَخِرُّوْا عَلَيْـهَا صُمًّا وَّعُمْيَانًا ۔وَالَّـذِيْنَ يَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ اَعْيُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِيْنَ اِمَامًا ۔ (الفرقان:74-72) \nترجمہ: اور جو بیہودہ باتوں میں شامل نہیں ہوتے، اور جب بیہودہ باتوں کے پاس سے گزریں تو شریفانہ طور سے گزرتے ہیں۔اور وہ لوگ جب انہیں ان کے رب کی آیتوں سے سمجھایا جاتا ہے تو ان پر بہرے اندھے ہو کر نہیں گرتے۔اور وہ جو کہتے ہیں کہ ہمارے رب ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا دے۔\n ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n0:00 آغاز\n01:09  الله تعالیٰ کا اعلانِ لاتعلقی اور ”عباد الرحمٰن“  کی خوبیاں\n07:21  الله تعالیٰ کی  بندگی کا سماجی دائرہ \n15:10  ایمان والی جماعت کی ترجیحات اور لغو سرگرمیوں سے اجتناب\n22:31  قرآن کا اندھی تقلید سے انکار اور نئے سماج کی تشکیل کے لیے عقل و شعور اور بصیرت کی دعوت\n29:51  قریشِ مکہ کی غلط فہمی ، جمود پر مبنی تصوُّرات اور قرآن کا واضح پیغام\n39:36  قرآن حکیم نئے سماج کی تشکیل کے لیے  بہ طورِ نصابِ تربیت \n47:42  دینی دعوت کا فروغ اور اعتدال پسند جماعت کا تعارُف\n51:58   انسانی تقاضوں میں تسلسل اور وسائل کا تغیر \n55:07  نوجوانوں میں سماجی نظم اور اجتماعی جدوجہد کی اہمیت؛ اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}