{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"تعیش پسند فساد پیشہ طبقے کی شناخت اور اس کے خلاف شعوری مزاحمت: سماجی بقا کے لیے قرآنِ حکیم کی رہنمائی | 17-07-2026","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/09d253b2\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3557,"description":"تعیش پسند فساد پیشہ طبقے کی شناخت اور اس کے خلاف شعوری مزاحمت: سماجی بقا کے لیے قرآنِ حکیم کی رہنمائی\nخطبہ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ\nبتاریخ: 2؍ صفر المظفّر 1448ھ /17؍ جولائی 2026ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس\nخطبے کی راہ نما قرآنی آیت\nفَلَوْ لَا كَانَ مِنَ الْقُرُوْنِ مِنْ قَبْلِكُمْ اُولُوْا بَقِیَّةٍ یَّنْهَوْنَ عَنِ الْفَسَادِ فِی الْاَرْضِ اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّنْ اَنْجَیْنَا مِنْهُمْۚ-وَ اتَّبَعَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَاۤ اُتْرِفُوْا فِیْهِ وَ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ(116)\nسورۃ  ھود 11: (116)\nترجمہ: سو ان جماعتوں میں ایسے لوگ کیوں نہ ہوئے جو تم سے پہلے تھیں؟ جو ملک میں فساد پھیلانے سے منع کرتے بجز چند آدمیوں کے، جنہیں ہم نے ان میں سے بچا لیا تھا، اور جن لوگوں نے نافرمانی کی تھی وہ تو انہی لذتوں کے پیچھے پڑے رہے جو ان کو دی گئی تھیں،  اور وہ مجرم تھے۔\n۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇\n✔  معاشرے میں خیر کے غلبہ اور شر کے خاتمہ کی اہمیت\n✔  امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا  اساسی فہم و شعور\n✔ خطبہ میں مذکور مرکزی آیت کی وضاحت\n✔ منکر کے خلاف مزاحمتی شعور کا اجتماعی فائدہ\n✔ معاشرے میں فساد فی الارض کے تعین اور اس کے خلاف شعور کی قرآنی منشا\n✔ اُخروی کامیابی کے لیے پاکیزہ کردار کی بنیادی شرط\n✔ فساد فی الارض کے خلاف جدوجہد کی اہمیت\n✔ مُلکِ عزیز میں فساد فی الارض کے حقیقی اسباب کا جائزہ\n✔ ملکی فرسودہ سیاسی و معاشی نظام کے بھیانک اثرات\n✔ فساد فی الارض پر مبنی ظلم پیشہ طبقات کے ہتھکنڈے\n✔ معاشرے کے حقیقی مجرمین (ملاء و مترف) کی شناخت اور ان کے خلاف شعور کا نبوی طریقہ کار\n✔ تفقّہ (سیاسی شعور) کے بغیر نیکی کا  اثر\n✔ فساد فی الارض کا اصل سبب: عالمی سرمایہ دارانہ نظام\n✔ منکرات اور فساد فی الارض کی موجودگی میں نیکی کے تصوّر کا جائزہ\n✔ ملکِ عزیز میں انسانی حقوق کے تحفّظ اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کی ناگفتہ بہ صورتِ حال\n✔ سماجی جدوجہد میں عدمِ تشدّد کی حکمتِ عملی کی اہمیت\n✔ سرمایہ پرست ذہنیت سے شعوری مزاحمت کی حکمت عملی کی افادیت\n✔ صبر و استقلال کے ساتھ فساد فی الارض کے خلاف جدوجہد کا نبوی اسوہ\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}