{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 87 | خلافتِ خلفائے راشدینؓ کی عقلی بنیادیں (7)","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/0c36fe99\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6852,"description":"خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 87:فصل ہفتم (مقصدِ دوم)خلافتِ خلفائے راشدینؓ کی عقلی بنیادیں (7)خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 9؍ محرم الحرام 1447ھ / 5؍ جولائی 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ پانچویں خرابی؛ خلافتِ خلفائے ثلاثہ رضيَ اللّٰهُ عنهم کی حقّانیّت تسلیم نہ کرنے کی صورت میں عقلِ خالص کے حکم کی مخالفت کا لازم آنا✔️ خلافتِ خلفائے ثلاثہؓ کے انکار کی صورت میں شریعتِ محمدیہؐ، اُمّت کے لیے نعمتِ عظیمہ نہ ہوئی!✔️ مُنکرینِ خلافتِ خلفائے ثلاثہؓ پر چند عقلی سوالات✔️ معترض کا حضرت علی  رضيَ اللّٰهُ عنه کو خلیفۂ اوّل قرار دینا؛ عقلی دلائل کی روشنی میں جائزہ✔️ ائمۂ اہلِ بیت کی حکمرانی‘ تدبیرِ الہی کا تقاضا نہیں تھا✔️ نظامِ کائنات سے خلافتِ خلفائے ثلاثہؓ پر لاجواب عقلی استدلال✔️ نبویؐ انقلابی جدوجہد کے تین مراحل کے درخت کی نشوونما سے مشابہت کی توضیح اور خلافتِ خلفائے ثلاثہؓ کی حقانیّت✔️ شریعت، طریقت اور سیاست کے دائروں میں ثمراتِ نُبوّت‘ خلفائے راشدین   کے دور میں منتج ہوئے✔️ خلافتِ خلفائے ثلاثہ رضيَ اللّٰهُ عنهم کی حقّانیّت کے ثُبوت میں عقلِ خالص کی حَکَم اور فیصلہ کن حیثیت✔️ عقلِ خالص کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کا قاعدہ ✔️ چھٹی خرابی؛ خلافتِ خلفائے ثلاثہ رضيَ اللّٰهُ عنهم کی حقّانیّت کا انکار کرنے کی صورت میں شریعت کی مصلحتوں میں تناقُض کا لازم آنا✔️ معترِض کے دعوے کے عقلی مقدمات اور ان کے جواب میں ’’حافِظُ المِلّة‘‘ کے لیے تین شرائط ضروری✔️ معترض کے تین مقدمات سے خلفائے راشدین رضيَ اللّٰهُ عنهم کی حقانیّت ثابت ہوتی ہے✔️ عصمت کی شرط کا جائزہ، نیز امامِ معصوم کا ظاہر و غالب ہونا ضروریبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}