{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"فہمِ قرآن حکیم کے لیے اس کے نزول کے مقاصد و مراحل اور علوم سے شعوری آگہی کی ضرورت واہمیت | 04-07-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/0c6f8d5e\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5764,"description":"فہمِ قرآن حکیم کے لیے اس کے نزول کے مقاصد و مراحل اور علوم سے شعوری آگہی کی ضرورت واہمیتخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 8؍ محرم الحرام 1447ھ / 4؍ جولائی 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ: آیتِ قرآنی: وَنَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ تِبْيَانًا لِكُلِّ شَيْءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً وَبُشْرَى لِلْمُسْلِمِينَ۔ (16 – النحل: 89)ترجمہ: ”اور ہم نے تجھ پر ایک ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں ہر چیز کا کافی بیان ہے اور وہ مسلمانوں کے لیے ہدایت اور رحمت اور خوشخبری ہے“۔ حدیثِ نبوی ﷺ: قال ابنُ مسعود رضی الله عنه: ’’قَدْ بُیِّنَ لَنَا فِي هٰذا القُرْآنِ کُلُّ عِلْمٍ، وکُلُّ شَيْئٍ‘‘۔ (تفسیر ابن کثیر) ترجمہ: حضرت عبد اللّٰه بن مسعود رضی الله عنه نے فرمایا کہ: ”قرآن میں ہمارے لیے ہر طرح کا علم اور ہر قسم کی شے کی وضاحت کر دی گئی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ قرآنِ حکیم کی شعوری تعلیم کے اہداف✔️ قرآنِ حکیم‘ علومِ انسانیت کی حامل کتاب؛ ضرورت و اہمیت✔️ علومِ الٰہی کا انبیاؑ پر نزول اور حواریین و صحابہؓ کو پورا پورا فہم و شعور✔️ آج کا المیہ؛ علوم القرآن سے نا واقفیت اور عدمِ آگہی کی وجوہات✔️ ادارہ رحیمیہ میں منعقد دورۂ تفسیر کے بنیادی مقاصد و اہداف  ✔️ علوم القرآن کی ترتیب و تدوین میں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا کردار ✔️ علوم القرآن سے عدمِ آگہی کے نقصانات ✔️ نزولِ قرآن کے چار مقاصد اور شعوری تقاضے✔️ قرآن میں ہر طرح کے علم کا نزول اور ہر ہر شے کی وضاحت کا سامان✔️ فہمِ علومِ قرآن میں حضرت عبداللہ بن مسعوؓد کا مقام ومرتبہ✔️ حضرت عبداللہ بن مسعوؓد کی فقاہت اور فقہ حنفی کی بنیاد✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے علومِ قرآن سے نابلد علما✔️ نزولِ قرآن کے پانچ مراحل اور حضور ﷺکے نفسِ قدسی کے کمالات      ✔️ قرآن کی نشاۃِ شرعیہ‘ تا قیامت نافذ العمل ✔️ انسانیت پر نافذ العمل تشریعی دستور؛ قرآنِ حکیم کا لازمی تقاضا ✔️ غلام قوم کو آئین اور قانون سے نابلد رکھنے کے انسانیت دشمن ہتھکنڈے✔️ نو آبادیاتی دور کے غلامانہ رویے اور تبیانِ علومِ قرآن سے کوتاہی کا عمل✔️ قرآن کے سات بنیادی علوم، ان کی ہمہ گیریت اور شاہ صاحبؒ کا امتیاز✔️ علومِ قرآن کا پہلا دائرہ؛ الٰہیات (ذاتِ باری...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}