{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"مسئلۂ فلسطین صہیونیت کا انسانیت دشمن کردار اور تاریخی حقائق|2023-11-10 ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/0c728d1f\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4117,"description":"*مسئلۂ فلسطین*\n*صہیونیت کا انسانیت دشمن کردار اور تاریخی حقائق*\n*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n*بتاریخ:* 25؍ ربیع الثانی 1445ھ / 10؍ نومبر 2023ء\n*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، لاہور\n*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:*\n*آیتِ قرآنی:*\nوَ قَضَیْنَاۤ اِلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ فِی الْكِتٰبِ لَتُفْسِدُنَّ فِی الْاَرْضِ مَرَّتَیْنِ وَ لَتَعْلُنَّ عُلُوًّا كَبِیْرًا۔ (17 - بنی اسرائیل: 4)\nترجمہ: ”اور صاف کہہ سنایا ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب میں کہ: تم خرابی کرو گے مُلک میں دو بار، اور سرکشی کرو گے بڑی سرکشی“۔\n*حدیثِ نبوی ﷺ:*\n”لَتَتْبَعُنَّ سَنَنَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ شِبْرًا شِبْرًا“ الحدیث۔ (الجامع الصّحیح للبخاری، حدیث: 7320)\nترجمہ: ”تم اپنے سے پہلی امتوں کی ایک ایک بالشت میں اتباع کرو گے“۔\n*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇\n \nآغاز 0:00\n1:12 قرآن حکیم کلی، اُصولی اور جامع رہنمائی کی ابدی کتاب ہے\n5:50   مسئلۂ فلسطین پرعالَمِ اسلام کا اضطراب اور مسئلے کی حقیقی نوعیت\n9:34  مسئلۂ فلسطین سے متعلق ’’سورت بنی اسرائیل‘‘ کی آیات میں اُصولی رہنمائی\n13:37  قرآن حکیم کا بنیادی قانون اسرائیل کا زمین میں دو مرتبہ فساد مچانا\n17:35  یہود کا عہد و پیمان کا اقرار و گواہی کے باوجود عہد شکنی اور اللہ کی طرف سے سخت سزا\n22:21  فساد مچانے کی وجہ اور اس کا تاریخی پسِ منظر\n26:23  سیاسی گروہ بندی اور لیڈرشپ کی طاقت کے حصول کے لیے قتل و غارت گری\n29:56  درست سیاسی نظام میں حقِ حکمرانی کے دو بنیادی انسانی اُصول\n33:58  عرب قبائل اور فلسطینی سرداروں کی خلافتِ عثمانیہ سے غداری اور جرائم کا ارتکاب\n37:15  شریفِ مکہ کو برطانوی سامراج نے خلافتِ عثمانیہ کے خلاف استعمال کیا\n39:00  مفتیٔ اعظم مکہ و مفتیٔ اعظم فلسطین کا خلافتِ عثمانیہ کے خلاف ناحق فتویٰ\n41:57   قومی آزادی کی تحریکوں کے خلاف عرب کے فرقہ پرستوں کا کردار\n43:34  یہودیت کے صہیونی طبقے کا انسانیت دشمن کردار\n44:57  سات اکتوبر 2023ء کو حماس کے اسرائیل پر حملے کی قرار واقعی حیثیت\n47:13  مذہبِ یہودیت پر ذِلت و رُسوائی اور مسکنت کا عذاب ایک قرآنی پیشین گوئی\n48:46 فلسطین میں لڑائی اسلام اور یہودیت کی مذہبی لڑائی نہیں، بلکہ یہودیت کا صہیونی کردار ہے\n50:53  فلسطینی اتھارٹی کے...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}