{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"غلبۂ دین کی تاریخ کے تناظر میں مسخ شدہ تاریخ کے تجزیاتی مطالعہ کی ضرورت| 03-01-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/0c943622\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":2842,"description":"غلبۂ دین کی تاریخ کے تناظر میںمسخ شدہ تاریخ کے تجزیاتی مطالعہ کی ضرورتخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰنحفظه اللهبتاریخ: 2؍ رجب المرجب 1446ھ / 3؍ جنوری 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپسخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنییُرِیْدُوْنَ لِیُطْفِــٴُـوْا نُوْرَ اللّٰهِ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ اللّٰهُ مُتِمُّ نُوْرِهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ، هُوَ الَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ۔ (61 - الصف: 8-9)ترجمہ: \"وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کا نور اپنے مونہوں سے بجھا دیں اور اللہ اپنا نور پورا کر کے رہے گا اگرچہ کافر برا مانیں۔ وہی تو ہے جس نے اپنا رسول ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اس کو سب دینوں پر غالب کرے اگرچہ مشرک ناپسند کریں\"۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ فلاح اور غلبۂ دین کا قرآنی تصور✔️ حضور اکرم ﷺ کی جہدوجہد اور مخالفین کی پیشکش✔️ اللہ کا نور اوراللہ کے رسول ﷺ کا نظام✔️ ایمان والی جماعت کی ذمہ داری، عادلانہ سماج کا قیام✔️ اللہ کی بندگی اور دین کا تقاضا، مظلوموں کی آزادی✔️ مذہبی آزادی اور قومی قیادت کی اساس پر سماج کی تشکیل✔️ مسخ شدہ تاریخ اورآلۂ کار مرعوب ذہنیتیں✔️ سلطا ن محمود غزنویؒ اور تاریخی حقائق✔️ غلبے کے دور کی تاریخ کے حقیقی تناظر میں مطالعے کی ضرورتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}