{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"تقریب | دو اہم کتب کے تناظر میں مولانا عبید اللہ سندھیؒ کا علمی و فکری تعارف ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/0c96961d\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4809,"description":"شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ کے معتمد تلمیذِ رشید اور ولی اللّٰہی سلسلے کی نمائندہ شخصیتمولانا عبید اللہ سندھیؒ کا علمی و فکری تعارف؛دو اہم کتب کے تناظر میںاظہارِ خیال:از محقق العصر فکرِ ولی اللّٰہیحضرت مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری حفظه اللهبرموقع تقریبِ رونمائی کتاب1۔ \"المَوقِف في الحدیث النّبَوي الشّریف\"و\"خطبات ومقالات امام سندھیؒ\"بتاریخ :26؍ جمادی الاُخرٰی 1446ھ / 29؍ دسمبر 2024ءبروز: اتواربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز خطاب1:21 امامِ انقلاب مولانا عبیداللہ سندھیؒ؛ شریعت، طریقت اور سیاست کی جامع شخصیت اور ولی اللّٰہی سلسلے کی اہم کڑی3:17 حضرت سندھیؒ کے قبولِ اسلام اور تعلیم و تربیت میں ولی اللّٰہی بزرگوں کا فیضان5:49 حضرت نانوتویؒ کی کتب سے استفادے کے نتیجے میں علوم میں گہرائی9:41 22 سال کی عمر میں مجتہدانہ بصیرت سے فقہی مسئلے فرضیتِ جمعہ پر ’’إزالۃُ الشُّبہۃ عن فرضیّۃ الجُمُعۃ‘‘ کی تالیف11:13 تکمیلی ملکات کے حصول کے لیے حضرت شیخ الہندؒ کی صحبت اور مستقبل کی رہنمائی13:19 مولانا سندھیؒ کا ہندوستانی نمایاں اقوام سے گہرا ربط و تعلق اور ان کی نمائندہ شخصیت16:09 حضرت شیخ الہندؒ کے حکم پر انگریز سامراج کے خلاف جدوجہدِ آزادی کی تعلیم و تربیت کے لیے؛ آزاد مرکز ’’دارالرشاد‘‘، دیوبند میں ’’جمعیت الانصار‘‘، دہلی میں ’’نظارۃ معارف القرآنیہ‘‘ اور کابل میں ’’جنود اللہ الربانیہ‘‘ کا قیام (پہلے دور کی حکمتِ عملی)24:10 نقلی، عقلی اور کشفی دلائل کی روشنی میں حضرت شیخ الہندؒ سے اخذِ حدیث اور سیاسی تعلیم و تربیت25:54 حضرت مولانا عبیداللہ سندھیؒ کی سیاسی جدوجہد کے دو اَدوار: پہلے دور کی حکمت علمی؛ جنگِ آزادی کے لیے جہادی (عسکری) جدوجہد31:54 مولانا سندھیؒ کی نیشنل ازم کی اساس پر قومی جمہوری جدوجہد کی حکمتِ عملی (1920ء کے عالمی منظر نامے کے تناظر میں)34:31 رجعت پسند طبقات اور روشن خیال جدت پسند انگریز سامراج کے حامی طبقے کے خلاف جدوجہد41:29 دور کے بدلتے تقاضے کو سمجھنے والی تین نمایاں شخصیات، نیز قومی جمہوریت اور عدمِ تشدد کی اَساس پر فکری و عملی جدوجہد43:29 دینِ اسلام کی اَساس پر دوسرے دور کی علمی بنیادیں؛ ’’المَوقِف فی الحدیث‘‘ اور ’’خطبات و مقالات‘‘،  مولانا عبیداللہ سندھیؒ کے گہرے مطالعے اور غور و فکر...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}