{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"28-10-2022| ...نبویؐ مشن کے غلبے کے لیے ’’بنیانِ مرصوص‘‘ پر اُستوار مددگار جماعت کا تعارف","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/0cfed395\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4200,"description":"نبویؐ مشن کے غلبے کے لیے ’’بنیانِ مرصوص‘‘ پر اُستوار مددگار جماعت کا تعارف\r\nاور مسخ شدہ مذہبیت کے خلاف اس کا انقلابی کردار\r\n\r\nخطبہ جمعۃ المبارک:\r\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری\r\n\r\nبتاریخ:  یکم؍ ربیع الثانی 1444ھ / 28؍ اکتوبر 2022ء\r\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\r\n\r\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:\r\n\r\nیٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْۤا اَنْصَارَ اللّٰهِ كَمَا قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ لِلْحَوَارِیّٖنَ مَنْ اَنْصَارِیْۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ نَحْنُ اَنْصَارُ اللّٰهِo  (61 - الصّفّ: 14)\r\nاردو ترجمہ: \"اے ایمان والو ! تم ہوجاؤ مددگار اللہ کے، جیسے مریم کے بیٹے عیسیٰ نے اپنے یاروں کو کہا: کون ہے کہ مدد کرے میری اللہ کی راہ میں؟ (وہ) بولے: یار ہم ہیں مددگار اللہ کے\"۔\r\n\r\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n\r\n0:00 آغاز خطبہ \r\n1:16 گزشتہ جمعہ کے مضامین کا خلاصہ؛ تبلیغِ حق میں رسول اللہ ﷺ کا بے لاگ کردار\r\n2:46 سورت الصف کا بنیادی پیغام؛ غلبۂ دین کے لیے بنیانِ مرصوص جماعت ’’انصار اللہ‘‘ کا قیام\r\n8:55 ولایت و نصرت کا جامع معنی و مفہوم اور ان میں بنیادی فرق\r\n14:48 ’’اربابًا مِن دُونِ اللّٰہ‘‘ کا مفہوم؛ حلال و حرام کا اختیار مذہبی اشرافیہ کو سپرد کر دینا\r\n19:31 قانونِ تحلیل و تحریم اور شرک کی توضیح و تشریح: امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں\r\n21:27 ایک واقعے کے ذریعے امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ پر شرک کی حقیقت کا انکشاف\r\n25:05 مسخ شدہ یہودیت کا کردار؛ تورات کے احکامات میں تحریف اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولایت و حکومت کا انکار\r\n27:59 لفظ ’’حواری‘‘ کی وضاحت اور غلبہ دین کے لیے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حواری (مددگار) کا کردار\r\n33:34 نبویؐ مشن کے لیے حواریّین اور مدد گاروں کی ناگزیریت\r\n35:26 عہدِ نبوی ﷺ میں غلبۂ دین کے لیے انصارِ مدینہ کا کردار اور ان کا عہد و پیماں\r\n41:34 دارِ ارقم میں حضور ﷺ نے قریش میں سے حواری تیار کیے ہیں\r\n46:53 انصار اللہ‘‘ کا بنیادی کام؛ اللہ کے تدبیری سسٹم کی اساس پر نظامِ عدل و انصاف کا قیام’’\r\n54:06   جماعت سازی میں ’’انصارُ اللہ‘‘ کا کردار، عدمِ تشدد کی اساس پر ہے؛ خلافتِ باطنہ کے دور میں\r\n57:20  خلافتِ ظاہرہ میں غلبۂ دین کے لیے ظالم طاقت سے مقابلہ اور ان کا خاتمہ\r\n1:00:54 مہاجرین و...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}