{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"فسادی حکمرانوں اور عادل مسلم حکومتوں کے کردار کے تناظر میں تاریخ مسخ کرنے کے بیانیہ کا تجزیہ| 2025-01-10","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/0eee851a\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5905,"description":"فسادی حکمرانوں اور عادل مسلم حکومتوں کے کردار کے تناظر میںتاریخ مسخ کرنے کے بیانیہ کا تجزیہخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 9؍ رجب المرجب 1446ھ / 10؍ جنوری 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) راولپنڈی کیمپسخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:آیتِ قرآنی:قَالَتْ إِنَّ الْمُلُوكَ إِذَا دَخَلُوا قَرْيَةً أَفْسَدُوهَا وَجَعَلُوا أَعِزَّةَ أَهْلِهَا أَذِلَّةً وَكَذَلِكَ يَفْعَلُونَ۔ (27 – النمل: 34)ترجمہ: ”کہنے لگی: بادشاہ جب کسی بستی میں داخل ہوتے ہیں اسے خراب کر دیتے ہیں اور وہاں کے سرداروں کو بے عزت کرتے ہیں اور ایسا ہی کریں گے“۔حدیثِ نبوی ﷺ:”إِنَّ هَذَا الْأَمْرَ بَدَأَ نُبُوَّةً وَرَحْمَةً ثُمَّ يَكُونُ خِلَافَةً وَرَحْمَةً ثُمَّ مُلْكًا عَضُوضًا ثُمَّ كَانَ جَبْرِيَّةً وَعُتُوًّا وَفَسَادًا فِي الْأَرْضِ يَسْتَحِلُّونَ الْحَرِيرَ وَالْفُرُوجَ وَالْخُمُورَ يُرْزَقُونَ عَلَى ذَلِكَ وَيُنْصَرُونَ حَتَّى يَلْقَوُا اللَّهَ“۔ رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ»ترجمہ: ”اس دین کا آغاز نبوت و رحمت سے ہوا، پھر خلافت و رحمت ہو گی، پھر ظالم بادشاہ ہوں گے، پھر زمین میں جبر، زیادتی اور فساد ہو گا، وہ ریشم، شرم گاہوں (زنا) اور شراب کو حلال سمجھیں گے، انہیں اسی حالت پر رزق دیا جائے گا اور ان کی مدد کی جاتی رہے گی حتیٰ کہ وہ اللہ سے جا ملیں گے“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ گزشتہ جمعہ کا خلاصہ؛ قوم میں عادل حکمرانوں کا ہونا‘ نعمتِ خداوندی✔️ مسلمانوں کے عادلانہ شاہی دور سے متعلق غلط تصورات‘ دورِ زوال کا شاخسانہ✔️ ظالم اور فساد مچانے والے بادشاہوں کی حقیقت و نوعیت کا جائزہ✔️ حضرت سلیمان علیہ السلام کی عظیم الشان بادشاہت✔️ ہُدہُد کی زبانی ملکۂ سبا کی حکمرانی کا قصہ (سورۃ النمل کی روشنی میں)✔️ حضرت سلیمان علیہ السلام کا ملکۂ سبا کو اطاعت و فرماں برداری اختیار کرنے کا حکم اور ملکہ کا حقیقت پسند جملہ✔️ ظالم بادشاہ‘ قوم میں فساد مچاتے ہیں اور اس کے عزت دار طبقوں کو ذلیل و ُرسوا بنا دیتے ہیں✔️ آیت میں ’’ملوک‘‘ سے مراد مخالف قوم کے استعماری و فسادی اجنبی حکمران✔️ ظالم بادشاہوں کے فساد مچانے کے تاریخی شواہد اور ہتھکنڈوں کا جائزہ✔️ اجنبی استعماری قوم کے ظالمانہ علم اور فسادی حکمرانی کا تسلط‘ ملکِ عضوض یعنی...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}