{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"05-05-2023 |ریاستی اداروں (مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ) کے لیے دینی فکر و نظریے کی رہنمائی کی ناگزیریت","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/0ffe4c2d\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4763,"description":"*ریاستی اداروں (مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ)**کے لیے دینی فکر و نظریے کی رہنمائی کی ناگزیریت**خُطبۂ جمعۃ المبارک:*حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 14؍ شوال المکرّم 1444ھ / 5؍ مئی 2023ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:**آیتِ قرآنی:*وَ الَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمْ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ،وَ اَمْرُهُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ، وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَۚ۔ (42 – الشورٰی: 38)ترجمہ: ”اور جنہوں نے کہ حکم مانا اپنے رب کا، اور قائم کیا نماز کو، اور کام کرتے ہیں مشورے سے آپس کے، اور ہمارا دیا کچھ خرچ کرتے ہیں“۔*حدیثِ نبوی ﷺ :*”إِذَا كَانَ أُمَرَاؤُكُمْ خِيَارَكُمْ وَأَغْنِيَاؤُكُمْ سُمَحَاءَكُمْ وَأُمُورُكُمْ شُورَى بَيْنَكُمْ فَظَهْرُ الْأَرْضِ خَيْرٌ لَكُمْ مِنْ بَطْنِهَا، وَإِذَا كَانَ أُمَرَاؤُكُمْ شِرَارَكُمْ وَأَغْنِيَاؤُكُمْ بُخَلَاءَكُمْ وَأُمُورُكُمْ إِلَى نِسَائِكُمْ فَبَطْنُ الْأَرْضِ خَيْرٌ لَكُمْ مِنْ ظَهْرِهَا“۔ (الجامع للترمذی، حدیث: 2266)ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:”جب تمہارے حکمران تمہارے اچھے لوگ ہوں، اور تمہارے مال دار لوگ تمہارے سخی لوگ ہوں،اور تمہارے کام باہمی مشورے سے ہوں، تو زمین کی پیٹھ تمہارے لیے اس کے پیٹ سے بہتر ہے۔اور جب تمہارے حکمراں تمہارے بُرے لوگ ہوں، اور تمہارے مال دار تمہارے بخیل لوگ ہوں، اور تمہارے کام عورتوں کے ہاتھ میں چلے جائیں، تو زمین کا پیٹ تمہارے لیے اس کی پِیٹھ سے بہتر ہے“۔*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*  صالح انسانی سماج میں مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ کا بنیادی کردار انسانی معاشروں کے نظم ونسق کے لیے متوازن دستور‘ ایک ناگزیر تقاضا قرآن حکیم کی نظر میں مشرکین کے شرک کی اصل نوعیت ایک مؤمن کے لیے شرک و کفر سے بچنے کا قرآنی لائحۂ عمل سماج کی ترقی کے لیے تینوں اداروں کا مَلَکوتی آئین کے تقاضوں سے ہم آہنگ کام کرنے کی اہمیت دینِ اسلام میں خیر اور شر کے حقیقی پیمانے اور اس کے عملی تقاضے کسی معاشرے میں حکمرانوں کے شر پسند اور دولت مندوں کے بخیل ہونے کے تباہ کن سماجی اثرات اجتماعی حقیقی مشاورت کے سماجی اور معاشرتی اثرات امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے نزدیک قانون سازی کی اصل ذمہ دار جماعت رسول اللہ ﷺ کی زندگی کا اہم ترین سبق؛ حقیقی...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}