{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت| خُطبہ 102 | افضلیّتِ شیخینؓ: اقوالِ صحابہؓ کی روشنی میں شرعی، جبلی، کسبی اور خلافتی معیارات کا تجزیہ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/103c5a04\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5381,"description":"خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 102:\nفصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (11)\nافضلیّتِ شیخینؓ: اقوالِ صحابہؓ کی روشنی میں شرعی، جبلی، کسبی اور خلافتی معیارات کا تجزیہ\n خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n بتاریخ : ۱۳؍ رمضان المبارک 1447ھ / 03؍ مارچ 2026ء\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ مسلک سوم کا اختتامیہ؛ دو اہم نکتوں کی وضاحت\n✔️ ذہین اور عقل مند شخص کو صحابہؓ و تابعینؒ کے افضلیتِ شیخینؓ کے اقوال پر غور و فکر کی دعوت\n✔️ اکثر صحابہؓ و تابعینؒ نے افضلیتِ شیخینؓ کو کسی خاص خصلت و خوبی میں منحصر نہیں کیا\n✔️ ۱) حضرت علیؓ کے قول ’’اقام و استقام‘‘ کی معنویت؛ حضرات ابوبکرؓ  و عمرؓ  کا اِحکامِ خلافت اور ترویجِ دین  کے لیے کردار\n✔️ حضرت علیؓ  کے نزدیک افضلیتِ شیخینؓ کی یہی بنیادی وجہ ہے\n✔️ ۲) حضرت علیؓ کا ان حضرات کے لیے آخرت میں بلند مقام کی طرف اشارہ\n✔️ حضرت عائشہؓ کے صدیقِ اکبرؓ کے ترویجِ اسلام سے متعلق توصیفی جملے\n✔️ اکثر فقہائے صحابہؓ کا افضلیت کے خصالِ اربعہ میں سے دو یا تین کی طرف اشارہ\n✔️ کچھ فقیہ اصحابِ رسولؐ سے ان کے علاوہ بھی افضلیت کے اوصاف منقول\n✔️ ۱) اعلی علمی مقام و مرتبے کی بنیاد پرحضرت عمرؓ کو افضلیت حاصل\n✔️ فتوی دینے کے لیے فقیہ النفس ہونا ضروری (مفتی ولی حسن ٹونکیؒ)\n✔️ صحابہؓ کے اقوال میں حضرت عمرؓ کے کتاب و سنت کے علم کی طرف اشارہ جبکہ نبی اکرمؐ نے علمِ باطن کا تذکرہ کیا ہے\n✔️ ۲) جبلی مضبوط اخلاق بھی افضلیت کی ممتاز خصلت\n✔️ جبلی اخلاق پر تمام انسان؛ مسلمان و کافر اور متقی و فاسق فائز\n✔️ سابقین و مقربین میں کمال معنوی اور اخلاقِ قویہ باہم ممد و معاون\n✔️ صدورِ اعمال کا مرکز و منبع‘ اخلاق و ملکات\n✔️ خلافتِ خاصہ علی منہاج النبوة کے کمالاتِ کسبیہ کے سات لوازمات\n✔️ کمالاتِ جبلیہ کے چند اوصاف و خصائل\n✔️ قریش میں سے خلیفہ ہونے کی شرط کا تعلق جبلی کمالات سے\n✔️ جملوں کی معنویت کا فرق؛ افضل سے مراد‘ فضائلِ شرعیہ اور اقوی سے اخلاقِ جبلیہ\n✔️ روایتِ ابن عباسؓ میں حضرات صحابہؓ کی جبلی حالت کی طرف اشارہ نہ کہ افعالِ شرعیہ و کمالاتِ کسبیہ مراد\n✔️ حضرت عمرؓ کے ہاں خلافت وحکومت کی اہلیت کے چار اعلی معیاری اوصاف\n✔️ حضرت عمرؓ کا صحابہ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}