{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"تقریب | خدمتِ قرآن حکیم اور نسلِ نو کی تربیت کے پسِ منظر میں اہلِ حق کے کردار کے تعارُف کی اہمیت","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/11c7e850\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4459,"description":"خدمتِ قرآن حکیم اور نسلِ نو کی تربیت کے پسِ منظر میںمجددی اور ولی اللّٰہی اہلِ حق کے کردار کے تعارُف کی اہمیتدرسحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبرموقع تقریبِ تکمیل تحفیظ القرآنبتاریخ: 24؍ رجب المرجب 1446ھ / 25؍ جنوری 2025ءبمقام: سبز مسجد، خیر پور ٹامیوالی، بہاول پور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ نسلِ نو کی بقا کے لیے قرآنِ حکیم کی تعلیمات کی ضرورت واہمیت✔️ برعظیم پاک و ہند میں اسلام کی تعلیمات کے اِحیا کے لیے علمائے ربانیین کی کاوِشیں✔️ حضرت خواجہ باقی باللہؒ اور مجدد الف ثانیؒ کا اہم تجدیدی کردار✔️ نزولِ کتب اور بعثتِ انبیاء علیہم السلام کا مقصد اور ہدف‘ غلبۂ دین اور عدل وانصاف کا قیام✔️ رسول اللہ ﷺ کی احادیثِ مبارکہ میں غلبۂ دین کی تفصیلات✔️ مجددی و ولی اللّٰہی علما و مشائخ کا قرآن فہمی اور دینِ حق کے غلبے کے لیے کردار✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی چند مشہور تصانیف کا مختصر اور جامع خلاصہ✔️ آج برعظیم پاک و ہند میں دینی تعلیمات محفوظ رہنے کے چند بنیادی اَسباب✔️ دینی مراکز اور خانقاہوں کے قیام کے اَہداف؛ دین کی جامع تعلیمات کا فروغ✔️ دین کی مکمل تعلیمات کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے حضرت شاہ سعیداحمد رائے پوریؒ کا کردار✔️ باطل نظام کا دینی علوم اور اسلام کی روشن تاریخ مسخ کرنے کا گِھناؤنا کردار اور آج کا المیہ✔️ نسلِ نو کو دینی علوم اور اسلام کی تاریخ سے جوڑنے کی ناگزیریت✔️ فتنۂ خوارج کی حقیقت اور ٹھوس دینی تعلیمات غالب کرنے کی ضرورت✔️ دینی مرکز دار العلوم دیوبند کی آزادی کی حفاظت کے لیے حضرت گنگوہیؒ کا باشعور فیصلہ✔️ سوسائٹی ایکٹ یا وزارتِ تعلیم کے تحت مسجد و مدرسہ آزاد ہے؟✔️ حضرت شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ کے ’’عظمتِ قرآن‘‘ پر وعظ کے بنیادی نکات✔️ سبز مسجد خیر پور ٹامیوالی‘ اولیاء اللہ اور مشائخ کی نسبتوں کی حامل اور اہم تنبیہبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}