{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"06-05-2022| ...مطالعۂ تاریخ کی اہمیت، دورِ حاضر کا طاغوت اور اس کے","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/137196bd\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4567,"description":"مطالعۂ تاریخ کی اہمیت، دورِ حاضر کا طاغوت اور اس کے \r\nآلۂ کار ملکی نظام کی حقیقت\r\n\r\nخطبہ جمعۃ المبارک\r\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری \r\n\r\nبتاریخ:  4 شوال المکرم 1443ھ / 6؍ مئی 2022ء\r\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\r\n\r\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی\r\nوَلَـقَدۡ بَعَثۡنَا فِىۡ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوۡلًا اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰهَ وَاجۡتَنِبُوا الطَّاغُوۡتَ‌ۚ فَمِنۡهُمۡ مَّنۡ هَدَى اللّٰهُ وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ حَقَّتۡ عَلَيۡهِ الضَّلٰلَةُ‌ ؕ فَسِيۡرُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِ فَانْظُرُوۡا كَيۡفَ كَانَ عَاقِبَةُ الۡمُكَذِّبِيۡنَ‏o\r\nترجمہ: \"اور ہم نے اٹھائے ہیں ہر امت میں رسول کہ بندگی کرو اللہ کی اور بچو سرکشوں سے، پھر کسی کو ان میں سے ہدایت کی اللہ نے، اور کسی پر ثابت ہوئی گمراہی، سو سفر کرو مُلکوں میں، پھر دیکھو کیسا ہوا انجام جھٹلانے والوں کا\"۔\r\n\r\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n\r\n✔️ اللہ تعالیٰ کے پیغام اور اَحکامات کو جھٹلانے والوں کا انجام \r\n✔️ سابقہ اَقوام کی تاریخ کے مطالعے کی اہمیت، مقصد اور عبرت\r\n✔️ قوموں کی تاریخ کا مطالعہ؛  ’’فسیروا فی الارض‘‘ اور ’’فانظروا‘‘ کے تناظر میں\r\n✔️ ’’فسیروا‘‘ اور ’’فانظروا‘‘ کا فرق، درست معنی و مفہوم اور تقاضے\r\n✔️ جماعتوں کے ایمان، کفر اور نفاق کے قومی اور اجتماعی نتائج \r\n✔️ اُمتِ محمدیہ ﷺ پر بہ حیثیتِ مجموعی عذاب نہ آنے کی الٰہی حکمت \r\n✔️ اللہ تعالیٰ کے ہاں دُنیا میں قوموں کو عذاب دینے کے اجتماعی اسباب\r\n✔️ اللہ تعالیٰ کی نظر میں ماننے اور نہ ماننے والے برابر نہیں ہوسکتے \r\n✔️ تاریخ محض ماضی کی کھتونی نہیں، بلکہ حال اور مستقبل کی کسوٹی بھی ہے\r\n✔️ رسول اللہ ﷺ کی حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کی حکومتوں سے متعلق پیشین گوئی \r\n✔️ دورِ حاضر میں طاغوت کی جامع اور مکمل تعریف کا نمونہ\r\n✔️ پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت کے سود کے بارے میں حالیہ فیصلے کا بصیرت افروز تجزیہ\r\n✔️ ملک میں نام نہاد اسلامی بینکاری کا طُرفہ تماشا\r\n✔️ پاکستان میں امریکی مداخلت کی تاریخ کی ایک جھلک\r\n✔️ برصغیر کے حریت پسندوں اور غداروں دونوں کی تاریخ کا محفوظ ریکارڈ\r\n✔️ ہمارے عہد کے عوام دشمن حکمران ؛ وکٹورین کلچر کے قیدی \r\n✔️ امانتوں میں خیانت اور ملکی اُمور کی نا اہلوں کو سپردگی ؛  معاشروں کی تباہی اور قیامت کی نشانی\r\n\r\n\r\nپیش کردہ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}