{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ","title":"البدور البازغہ | 17 |  حکمتِ معاشیہ اور انسانی رفاہیت: امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں احتیاجات، وسائلِ معاش اور معاشرتی آداب کا تصور","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/13a8b050\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5432,"description":"امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت\n درس: 17\n(پہلا مقالہ: مبحثِ ثالث فصل؛ 6 حصہ دوم)\nحکمتِ معاشیہ اور انسانی رفاہیت: امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں احتیاجات، وسائلِ معاش اور معاشرتی آداب کا تصور\n مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة\n بتاریخ : 09؍ اگست 2023ء / 21؍ محرم الحرام 1445ھ\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ فصل چھ میں حکمتِ معاشیہ کی بقیہ احتیاجات و ضروریات کا بیان\n✔️ 5) لباس کے اصول، قاعدے اور آداب\n✔️ سب سے بہترین اور عمدہ لباس\n✔️  مرد اور عورت کے لباس کی الگ الگ نوعیتیں\n✔️ وضع قطع میں مرد و عورت کا ایک دوسرے کی مشابہت اختیار کرنا‘ موجبِ لعنت\n✔️ 6) مَسکَن (رہائش گاہ) کے اصول و ضوابط اور بنیادی آداب\n✔️ عمارت (بلڈنگ) بنانے کے رہنما اصول\n✔️ بہترین گھر کی خصوصیات اور رہائش گاہ اور دیگر حوائج کا بنیادی مقصد و ہدف\n✔️ مکانوں اور رہائش گاہوں کے حوالے سے ایک بڑی خرابی\n✔️ 7) حالت سفر کی چار خرابیاں اور سفر پر جانے کے اصول و آداب\n✔️ اکیلے سفر کرنے کے بجائے نیک مسافر کی رفاقت اختیار کرنا\n✔️ درمیان سڑک گاڑی روکنا یا خود رکنا درست نہیں!\n✔️ تکلیف دہ گھاٹی، بے آب و گیاہ راستے اور سرسبز و شاداب جگہ سے گزرنے کا نبیﷺ کا معمول\n✔️ 8) پیدل چلنے، بیٹھنے اور آدابِ مجلس کے اصول\n✔️ بہترین محفلیں اور بدترین مجلسیں!\n✔️ 9) آدابِ زوجیت اور حقوقِ زوجیت کے اصول\n✔️ 10) سونے کے اصول و آداب\n✔️ خواب  کی دو صورتیں\n ✔️ 11) بیماری سے شفایابی کے دو طریقے اور آداب\n✔️ بیمار اور مریض شخص کی ممکنہ دو حالتیں نیز نوحہ و مرثیہ کی حرمت کا راز\n✔️ 12) بات چیت و  گفتگوکے اصول و ضابطے\n✔️ حکمتِ معاشیہ کے بارہ اصول بطور نمونے کے ہیں\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/M7yo50vd53rg5U2Tj-9Erbihba1K9FFV3UqRSBMIg24/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9jMzcy/ODg0ZDM2MTU5Zjgx/MThjY2E2N2NlNzk4/NWUzMC5wbmc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}