{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"قومِ ثمود کے فاسد کردار اور صالح علیہ السلام کی تعلیمات کی روشنی میں قابض مُسرِف نظام کے جائزہ کی دعوت | 2024-12-06","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/17559de0\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6386,"description":"قومِ ثمود کے فاسد کردار اور صالح علیہ السلام کی تعلیمات کی روشنی میںقابض مُسرِف نظام کے جائزہ کی دعوتخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 3؍ جمادی الاخرٰی 1446ھ / 6؍ دسمبر 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:”فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَأَطِيعُونِ، وَلَا تُطِيعُوا أَمْرَ الْمُسْرِفِينَ، الَّذِينَ يُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ۔ (-26 الشُعَراء: 150 تا 152) ترجمہ: ”پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔ اور ان حد سے نکلنے والوں کا کہا مت مانو، جو زمین میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے“۔۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز خطاب1:28 قرآن حکیم کا انبیا علیہم السلام کے واقعات کے ذریعے معاشرتی تجزیے کا اسلوب2:59 انسانیت اور اقوام کے درمیان تاریخی تسلسل اور تجربات و مشاہدات کا سلسلہ8:36  کامیاب نظریات‘ قابل اتباع ہوتے ہیں، ناکام لوگ اور ان کے نظریات قابلِ اتباع نہیں 12:04 قرآن نے عربوں کی سبق آموزی کے لیے قومِ عاد و ثمود کی تاریخِ عبرت بیان کی ہے17:41 قومِ ثمود کی صنعت، زراعت اور تجارت کی ترقی اور ان کے نظام میں محنت کشوں کا استحصال22:20 اعمالِ خیر‘ نورانی شکل میں اور دجل و فریب کا شر‘ ملاء سافل میں محفوظ رہتا ہے27:50 مسرف (حد سے تجاوز کرنے والا) کا معنی و مفہوم اور اس کے کردار کا تجزیہ44:35 حضرت صالح علیہ السلام کی اپنی قوم کو دعوت اور اس کے چند اہم نکات53:01 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں ریاستیں کب اور کیوں ناکام ہوجاتی ہیں؟57:07 ریاستوں پر مسلط طبقے اور اسے گِدھ کی طرح نوچنے والے طبقوں کا قبیح کردار57:56 ریاست پر ظالم قابض طبقوں کی اپنی عیاشیوں کے لیے محنت کشوں پر ٹیکسوں کی بھرمار1:01:35 قوم کا حضرت صالح علیہ السلام سے اونٹنی کی شکل میں معجزے کا مطالبہ1:04:21 قومِ صالح کے مطالبے کے تناظر میں قانونِ تخلیق پر امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ارشادات1:07:27 مادہ‘ قانونِ قدرت کے تحت کوئی وجود اختیار کرتا ہے اور مصائب حیوانات کی شکل1:15:04 مسرفین،مترفین اور ظالم لیڈروں کی اطاعت کرنے سے ممانعت1:19:33 قومِ ثمود کے سرداروں کی حضرت صالح علیہ السلام کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی1:28:36 اونٹنی کے قتل کے بعد شر کا پھیلاؤ اور قومِ ثمود پر عبرت ناک عذابِ الٰہی1:32:00 برصغیر میں اِسراف...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}