{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت| خُطبہ 109 | اولو العزم انبیاءؑ کے مقاصدِ بعثت و کمالات  اور قوت عاقلہ و عاملہ کے مظاہر کے تناظر میں بعثتِ محمدیؐ کی عملی خصوصیات کا مطالعہ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/1807e63d\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4707,"description":"خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 109:\nفصل ہشتم کا تتمہ؛افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات (2)\nاولو العزم انبیاءؑ کے مقاصدِ بعثت و کمالات  اور قوت عاقلہ و عاملہ کے مظاہر کے تناظر میں بعثتِ محمدیؐ کی عملی خصوصیات کا مطالعہ\n خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n بتاریخ : ۲۱؍ رمضان المبارک 1447ھ / 11؍ مارچ 2026ء\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ سابقہ تین مقدمات کا خلاصہ\n✔️ چوتھا مقدمہ:  ارادۂ الہی کی تکمیل کے لیے اولو العزم انبیاءؑ کی بعثت کے تین مقاصد\n✔️ آیت و حدیث کی روشنی میں انبیاءؑ کی بعثت کے مقاصد و اہداف کا تعین\n✔️ صفات و لوازم نبوت: نفسِ ناطقہ کی دونوں قوتوں؛ عاقلہ و عاملہ کا تمام انسانوں سے ممتاز ہونا\n✔️ وحئ الہی کا اعلی ترین علم‘ اَعقل الناس پر آتا ہے\n✔️ نبی کا جنت و جہنم کا عقلی ادراک و مشاہدہ‘وحئ الہی کے لوازمات میں سے\n✔️ نبی کی قوتِ عاقلہ کی بلندی اور اعلی درجے کی استعداد و صلاحیت\n✔️ قوتِ عاقلہ کے اضافہ سے سچے خوابات کی صورت میں مستقبل بینی  کی استعداد\n✔️ نبی کا اپنی قوتِ عاملہ کی اعلی صلاحیت سے سمتِ صالح کے وصف سے متصف ہونا\n✔️  سمتِ صالح کے نتائج؛ عبادات، تدبیرِ منزل، سیاستِ مدینہ اور اعلی اخلاقیات کا حصول\n✔️سمتِ صالح سے  دور کی مصلحت کی فہم و فراست پیدا ہوتی ہے\n✔️نبی گویا چار خواص کا مجموعہ: بادشاہ، حکیم، صوفی مرشد، جبرائیل\n✔️’’بادشاہ‘‘ کی تعریف جسے حکمت عملی کی زبان میں \"انسان مدنی\" کہا جاتا ہے\n✔️ نبی میں دوسرا شخص حکمتِ نظری و عملی کے اوصاف سے متصف حکیم ہوتا ہے\n✔️ نبی میں تیسرا شخص مرشد کامل نیز  مرشدِ حقہ اور صوفی کامل کی خصوصیات\n✔️ نبی میں چوتھا شخص جبرائیلؑ امین ہوتا ہے نیز جبرائیلؑ امین کی امتیازی صفات\n✔️ آپؐ  کی بعثت کے چار مقاصد پر مشتمل آیتِ قرآنی\n✔️ انحصرتؐ کے مکی دور کے تین اہم کام؛ ابطالِ شرک،قیامت کا اثبات اور ابراہیمی دین کی عملی شکلوں میں تحریفات کی تردید\n✔️ ہجرتِ مکہ، جہاد کا حکم اور  نبی اکرمؐ کی قوتِ عاقلہ و عاملہ کے غیر معمولی اظہارات\n✔️ آپؐ کا دس علوم (علمِ قرآن، علم ایمان، علمِ معاد، علم احسان، علم شرائع، علم اخلاق، علم آداب، علم فتن و انذار، علم فضائل اعمال اور علم مناقب عُمّال) کو پھیلانا اور امت کوان سے بہرور کرنا\nبروقت...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}