{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"مُعاشی تقسیم کے الٰہی نظام  کی روشنی میں ظالمانہ طفیلی مَعیشت کو جواز دینے والی فاسد ذہنیت کا جائزہ | 18-07-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/1886e86a\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3842,"description":"مُعاشی تقسیم کے الٰہی نظام  کی روشنی میں ظالمانہ طفیلی مَعیشت کو جواز دینے والی فاسد ذہنیت کا جائزہخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه اللهبتاریخ: 22؍ محرم الحرام 1447ھ / 18؍ جولائی 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺآیتِ قرآنینَحْنُ قَسَمْنَا بَيْنَـهُـمْ مَّعِيْشَتَـهُـمْ فِى الْحَيَاةِ الـدُّنْيَا ۚ وَرَفَعْنَا بَعْضَهُـمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَاتٍ لِّيَتَّخِذَ بَعْضُهُـمْ بَعْضًا سُخْرِيًّا ۗ وَرَحْـمَتُ رَبِّكَ خَيْـرٌ مِّمَّا يَجْـمَعُوْنَ۔(-43الزخرف:32)ترجمہ: ”ان کی روزی تو ہم نے ان کے درمیان دنیا کی زندگی میں تقسیم کی ہے، اور ہم نے بعض کے بعض پر درجے بلند کیے تاکہ ایک دوسرے کو محکوم بنا کر رکھے، اور آپ کے ربّ کی رحمت اس سے کہیں بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں“۔حدیثِ نبوی ﷺقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: ”إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ ,“ قَالُوا: لِمَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: ”لِلّٰهِ وَكِتَابِهِ وَرَسُولِهِ وَأَئِمَّةِ الْمُؤْمِنِينَ وَعَامَّتِهِمْ، أَوْ أَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ“۔ [سنن ابو داؤد،كتاب الأدب ، حدیث: 4944]ترجمہ: ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یقیناً دین خیر خواہی کا نام ہے، یقیناً دین خیر خواہی کا نام ہے، یقیناً، دین خیر خواہی کا نام ہے“ لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کن کے لیے؟ آپ نے فرمایا: ”اللہ  کے لیے، اس کی کتاب کے لیے، اس کے رسول کے لیے، مومنوں کے حاکموں کے لیے اور ان کے عام لوگوں کے لیے یا کہا مسلمانوں کے حاکموں کے لیے اور ان کے عام لوگوں کے لیے“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ دین کے معاشی نظام میں حلال و حرام کے قوانین  کی بنیاد✔️ معاشی مساوات اور وسائلِ رزق کی منصفانہ تقسیم کا دینی تصوُّر✔️ دینِ اسلام کا بنیادی مقصود ؛خیر خواہی✔️ انسانوں میں باہمی احتیاج کا الٰہی نظام اور لعنت کے مستحق لوگ ✔️ بعض کو بعض پر معاشی فضیلت کا قرآنی تصوُّر✔️ سماجی مساوات اور سیاسی نظام میں درجات کا مفہوم✔️ طفیلی معیشت کی حقیقت✔️ ٹیکسوں کے بوجھ تلے  دبی عوام اور عالمی اداروں کا کردار✔️ معاشی ظلم کو مذہبی جواز دینے والی ذہنیت کا تجزیہ✔️ سماجی و معاشی برتری کی دینی اساس✔️ دورِ نبویؐ و...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}