{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"ملتِ ابراہیمی کے مقاصد اور اُصولوں کی روشنی میں مناسکِ حج کے تقاضے اور موجودہ دور میں اِنحرافی طرز ِعمل | 30-05-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/18f84fce\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":7352,"description":"ملتِ ابراہیمی کے مقاصد اور اُصولوں کی روشنی میں مناسکِ حج کے تقاضے اور موجودہ دور میں اِنحرافی طرز ِعملخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 2؍ ذو الحجہ 1446ھ / 30؍ مئی 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:آیاتِ قرآنی:1۔ الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَلَا فُسُوقَ وَلَا جِدَالَ فِي الْحَجِّ۔ (2 – البقرہ: 197)ترجمہ: ”حج کے چند مہینے معلوم ہیں، سو جو کوئی ان میں حج کا قصد کرے تو مباشرت جائز نہیں اور نہ گناہ کرنا اور نہ حج میں لڑائی جھگڑا کرنا“۔2۔ لِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا هُمْ نَاسِكُوهُ فَلَا يُنَازِعُنَّكَ فِي الْأَمْرِ وَادْعُ إِلَى رَبِّكَ إِنَّكَ لَعَلَى هُدًى مُسْتَقِيمٍ۔ (22 – الحج: 67)ترجمہ: ”ہم نے ہر قوم کے لیے ایک دستور مقرر کر دیا ہے، جس پر وہ چلتے ہیں، پھر انہیں تمھارے ساتھ اس معاملہ میں جھگڑنا نہ چاہیئے، اور اپنے رب کی طرف بُلا، بے شک تو البتہ سیدھے راستہ پر ہے“۔حدیثِ نبوی ﷺ:”لِتَأْخُذُوا مَنَاسِكَكُمْ“۔ (صحیح مسلم، حدیث: 3137)ترجمہ: ”تمھیں چاہیے کہ تم اپنے حج کے طریقے سیکھ لو“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ عشرۂ ذی الحج کی اہمیت✔️ حج‘ عظیم ترین عاشقانہ عبادت اور اس کے مقاصد✔️ جاہلیتِ جدیدہ، فہمِ دین میں کوتاہیاں اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی جدوجہد✔️ تعلیمِ کتاب اور تفہیمِ علمِ الٰہی (وحی) پر مبنی جماعت تا قیامت موجود رہے گی✔️ ملتِ ابراہیمیہؑ حنیفیہ کے مقاصد اور عملی تشکیل کے اُصول (سابقہ خطباتِ جمعہ کا خلاصہ)✔️ ملت کے ان مقاصد اور اُصولوں کی روشنی میں مناسکِ حج کی تفہیم✔️ خطبے کی مرکزی آیت کی تشریح و توضیح✔️ مشرکینِ مکہ کا ملتِ ابراہیمیہؑ کے بنیادی قانون میں انحراف اور حج کو کاروبار بنانے کا گھناؤنا عمل✔️  ایامِ حج میں ردّ و بدل اور قمری کیلنڈر میں انحراف کا سد باب ضروری✔️ حالتِ احرام کی تین پابندیاں اور اس کی حکمتیں✔️ مناسکِ حج کی تشریح✔️ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا محجوج الخیر (بیت اللہ الحرام) کا حج کے لیے تعین✔️ ننگے بدن طواف کرنے کی ممانعت کا راز اور مناسکِ حج میں حجابات توڑنے کی مشق✔️ شیطانی نظام کے خاتمے کے لیے عزم و ہمت اور دعاؤں کا خصوصی اہتمام ضروری✔️ حج کا اجتماع، خطبہ حج اور اس...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}