{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"سیمینار | دینی شعور کی بنیاد پر عادلانہ سماجی تبدیلی کی جدوجہد کی ضرورت واہمیت ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/1987b954\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3512,"description":"دینی شعور کی بنیاد پر عادلانہ سماجی تبدیلی کی جدوجہد کی ضرورت واہمیت\nخطاب:\nحضرت ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله\nسرپرست ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\nبرموقع سیمینار\nبتاریخ: 13؍ ربیع الثانی 1446ھ  /17؍ اکتوبر 2024ء\nبمقام: رائل مارکی دارالسکینہ روڈ جھنگ\n۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n0:00 آغاز\n0:42 اِنفرادیت پسندی‘ فطرتِ انسانی سے متصادِم\n4:51 اِسلام محض انفرادیت کی سوچ دیتا ہے، بہت بڑا اِلزام اور اسوۂ رسولؐ کے قطعی منافی\n9:18 معاشرے کی ترقی اور استحکام کے معیارات: وحدتِ انسانیت اور گروہیت کا خاتمہ\n14:15 عقیدۂ توحید کا لازمی تقاضا وحدتِ انسانیت اور طبقاتیت کا خاتمہ\n18:31 غلامی اور عدمِ استحکام کی بڑی وجہ؛ انگریز سامراج کی ڈیوائڈ اینڈ رول کی پالیسی\n22:22 پاکستان کا طبقاتیت پر مبنی نظامِ تعلیم و تربیت\n25:48 کالونیل و استعماری وِرثے اور وِکٹورین کلچر کے نظام پر اثرات و نتائج\n35:16 طبقاتی نظام کے خلاف ذہنی بیداری اور سماجی جدوجہد؛ ملکی استحکام کی طرف پہلا قدم  \n38:57 نیا سماج پیدا کرنا ایک مستقل علم اور رسول اللہ ﷺ کا اسوۂ حسنہ\n45:32 سیاسی و سماجی بے شعوری کی وجہ سے مسائل کی ذمہ دار قیادت ہی ہم پر مسلط\n46:46 جبر کے نظام کے خلاف ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ کا بنیادی شعوری پیغام\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}