{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"نظمِ کائنات کے تناظر میں نظمِ معاشرت کے اجتماعی اصولوں کی اہمیت اور ریاستی و عالمی تناظر میں ان سے انحراف کے نتائج کا جائزہ | 09-10-2026","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/1a9f8e90\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5168,"description":"نظمِ کائنات کے تناظر میں نظمِ معاشرت کے اجتماعی اصولوں کی اہمیت اور ریاستی و عالمی تناظر میں ان سے انحراف کے نتائج کا جائزہ\r\nخطبۂ جمعۃ المبارک\r\n خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\r\n بتاریخ : 26؍ ربیع الثانی  1448ھ / 09؍ اکتوبر 2026ء\r\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\r\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی\r\nسَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ-وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ(1) یٰاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِمَ تَقُوْلُوْنَ مَا لَا تَفْعَلُوْنَ(2) كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللّٰهِ اَنْ تَقُوْلُوْا مَا لَا تَفْعَلُوْنَ(3) اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ(4). (61–صف:1 تا 4)\r\nترجمہ : ” اللہ کی پاکی بولتا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور جو کچھ ہے زمین میں اور وہی ہے زبردست حکمت والا، اے ایمان والو! کیوں کہتے ہو منہ سے جو نہیں کرتے۔ بڑی بیزاری کی بات ہے اللہ کے یہاں کہ کہو وہ چیز جو نہ کرو، اللہ چاہتا ہے ان لوگوں کو جو لڑتے\r\n🔸 خطبۂ جمعہ: نکات\r\n0:00 آغاز خطاب\r\n1:37 کل انسانیت کی فلاح و بہبود کا نسخۂ حیات‘ اجتماعیت کی ضرورت و اہمیت \r\n3:13 میدانِ حشر میں کل انسانیت؛ فرد سے لے کر بین الاقوامی سطح کی ذمہ داریوں کے حساب کی بنیاد پر جزا و سزا\r\n9:40 معاشرے اور اجتماعیت کی بنیاد‘ باہمی معاہدات کی پاسداری اور اپنی آزاد مرضی سے ذمہ داریاں قبول کرنا\r\n11:25 معاہدات کی خلاف ورزی‘ اجتماعی نظم کے لیے انتہائی خطرناک اور انسانیت سے راہِ فرار اختیار کرنا ہے\r\n14:10 انسانی زندگی میں قول اور فعل کی اہمیت نیز احکاماتِ الہیہ کے مطابق اور ذمہ داری کی ادائیگی کے ساتھ کنٹرول گفتگو کرنا‘ قرآنی تعلیم ہے\r\n17:06 خطبے کی مرکزی آیات کے پسِ منظر میں سماجی تشکیل کے لیے قول و فعل کی یکسانیت کی ضرورت و اہمیت\r\n18:39 ریاستِ مدینہ میں منافقین جماعت کا ظہور‘ غزوہ بدر میں ریاستِ مکہ کی شکست کے بعد ہوا\r\n21:48 تسبیح و تحمید کی حقیقت: کائنات کی تمام مخلوقات کا اپنی مخصوص فطری اور طے شدہ ذمہ داریوں کو بغیر کسی انحراف کے مکمل طور پر پورا کرنا\r\n26:21 عرشی و فرشی مخلوقات کی طے شدہ ذمہ داریوں کے تناظر میں تسبیح و تحمید کی مزید وضاحت\r\n32:45 ’’العزیز‘‘ اور ’’الحکیم‘‘  کی وضاحت اور ان دو اوصاف کے تناظر میں تمام...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}