{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 114 | علومِ دین کی نشر واِشاعت، امور طریقت کے اعتبار سےافضلیت شیخینؓ کا مطالعہ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/1b1e641a\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":7123,"description":"خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 114:\nفصل ہشتم کا تتمہ؛افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات (7)\nعلومِ دین کی نشر و اِشاعت اور امور طریقت کے اعتبار سے\nافضلیت شیخینؓ کا مطالعہ\n خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n بتاریخ : ۲۸؍ رمضان المبارک 1447ھ / 18؍ مارچ 2026ء\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ سابقہ درس کا خلاصہ؛ عملی غلبۂ دین، فقاہت و وِلایت اور\n دعوتی امور میں نبوی مشابہت کے لحاظ سے افضلیتِ شیخینؓ کا جائزہ\n✔️ علومِ دین کی نشر و اشاعت میں افضلیتِ شیخینؓ\n✔️ جمعِ قرآن اور نشر و اشاعت میں حضرات شیخینؓ کی کدو کاوشیں\n✔️ حضرت عثمان غنیؓ کے دورِ خلافت میں ریاستی دستور کا سرکاری نفاذ \n✔️ حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کی مستند روایتِ قرآن حکیم \n✔️ علم حدیث میں حضرات شیخینؓ کا کردار  \n✔️ حضرت عمر فاروقؓ نے محدثین کو مملکتِ اسلامیہ کے اطراف میں بھیجا\n✔️ کوفہ میں حضرت عبداللہ بن مسعودؓ  بصرہ میں حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ کا تقرر\n✔️ حضرت مرتضیٰؓ نے علم حدیث پڑھانے کے لیے کسی کو مقرر نہیں کیا\n✔️ حضرت ا بن مسعودؓ  اور حضرت علیؓ کے تلامذہ کا فرق\n✔️ حضرت علیؓ کی طرف منسوب روایات و قضایا کا جائزہ\n✔️ قرآن وحدیث کے بعد دینِ اسلام کا فقہ پر مدار و انحصار\n✔️ حضرت عمر فاروقؓ کے دور میں تین بڑے فقہی مذاہب کی بنیادیں قائم ہوئیں \n✔️ تمام علوم کی بنیاد‘ علم نحو نیز حضرت عمرؓ علم نحو کے بانی ہیں\n✔️ علم سیر و رقائق اور علمِ تصوف (سلوک و تہذیبِ باطن) میں حضرت علیؓ کی روایات حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کے برابر ہیں\n✔️ حضرت علیؓ کے افضلِ امت ہونے کے تناظر میں سوال کا جواب\n✔️ خلافتِ نبوت اور نیابتِ پیغمبر کا معیار  کی متنوع مثالوں سے وضاحت\n✔️ امام شاہ ولی اللہؓ  کا حضرت علیؓ کے افضل امت ہونے کی طرف رجحان لیکن حضورؐ کی طرف سے شیخینؓ کو افضل ماننے کا حکم\n✔️ حضرات شیخینؓ کو ولایتِ نبوت کی افضلیت حاصل\n✔️ ولی اللہی ائمہ پر ولایتِ نبوت کا فیضان\n✔️ اللہ کا ولایتِ نبوت اور خلافتِ نبوت کے لیے اپنے نمائندے کا انتخاب\n✔️صفاتِ قلبیہ ( تصوف و طریقت) میں شیخینؓ کو افضلیت حاصل\n✔️ حضرات شیخینؓ اورحضرت المرتضیٰؓ کے زہد و تقویٰ کے فرق کا جائزہ\n✔️ حضرات شیخینؓ کا اپنے دورِ خلافت میں زہد و تقویٰ کے معیارات\n✔️ زہد کی ایک بڑی...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}