{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ","title":"البدور البازغہ | 15 | تشکیلِ انسانی تہذیب میں ارتفاقِ اول کا کردار ، پانچ دائرے اور انسانی ضروریات۔۔","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/1bf02f8e\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5091,"description":"امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت\n درس : 15\n(پہلا مقالہ: مبحثِ ثالث، فصل 5)\n تشکیلِ انسانی تہذیب میں ارتفاقِ اول کا کردار ، پانچ دائرے اور انسانی ضروریات کے گیارہ اصولوں کا مطالعہ* (البدور البازغہ اور حجةُ اللہ البالغہ کے تناظر میں)\n مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة\n بتاریخ : 26؍ جولائی 2023ء / 07؍ محرم الحرام 1445ھ\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ سابقہ مباحث کا ما حصل اور اگلی مباحث سے ربط\n✔️ ارتفاقات کی بحث کا حجة اللہ البالغہ میں اجمالاً اور بدورِ بازغہ میں تفصیلاً ذکر\n✔️ ارتفاقِ اول کی پہلی بحث؛ تقطیعِ اصوات و تشکیلِ لغات\n✔️ الفاظ کے دائرے کی وسعت نیز عربی زبان کی خصوصیات\n✔️ عجائبِ عالمِ صوت سے متعلق ’’الخیر الکثیر ‘‘ کی لاجواب بحث\n✔️ ہر جانور کی ایک مخصوص آواز اور اس کی ہر حالت کی علیحدہ بولی\n✔️ انسان کو آواز کی تقطیع کے ذریعے حروف کی ادائیگی کی خصوصیت حاصل\n✔️ اسماء الحسنیٰ کے اشیاء کے مظاہر کے ساتھ تعلق کی اساس پر پہلے حرف (فاء کلمہ) کے تلفظ کا وجود\n✔️ دوسرے حرف (عین کلمہ) سے پہلے حرف (فاء کلمہ) کی معنویت کی تحصیل\n✔️ تیسرے حرف (لام کلمہ) سے تشخص کا حصول\n✔️ عربی زبان میں تین حروفِ اصلیہ (ثلاثی مادے) اسی طرح وجود میں آئے\n✔️ تین حروفِ اصلیہ کی معنویت میں مسموعات (آواز) کا بڑا کردار\n✔️ الفاظ کی حکایات میں جغرافیائی محل وقوع اور مزاجوں کے اختلاف اور ادراکات  کا بڑا دخل\n✔️ لفظ کی وضعی ساخت کے قدسی و دنسی مظاہر کی مزاحمت اور مُتنوِّع زبانوں اور لہجوں کی تشکیل\n✔️ آوازوں کی حکایت سے الفاظ بننے کی تحقیقِ مزید\n✔️ انسان میں ہر صورتِ ذہنیہ کی حکایت کی ودیعت نیز صورتِ ذہنیہ کی دو شکلیں\n✔️ انسان کو تقطیعِ اصوات کی خاص قوت سے کلام اور گفتگو کرنے کی صلاحیت حاصل\n✔️ شاہ صاحبؒ کا ایک اہم ادبی جملے سے ’’خیرِ کثیر‘‘ کی مباحث کی طرف اشارہ\n✔️ ارتفاقِ اول کی دوسری بحث؛ غذائی ضروریات پوری کرنے کے طریقوں کی پہچان\n✔️ ارتفاقِ اول کی تیسری بحث؛ مشقت والے کاموں کی انجام دہی کے لیے جانوروں کو مسخر کرنا  \n✔️ ارتفاقِ اول کی چوتھی بحث؛ رہائش اور لباس کی تیاری\n✔️ ارتفاقِ اول کی ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/M7yo50vd53rg5U2Tj-9Erbihba1K9FFV3UqRSBMIg24/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9jMzcy/ODg0ZDM2MTU5Zjgx/MThjY2E2N2NlNzk4/NWUzMC5wbmc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}