{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"الٰہی قوانین میں مسخ شدہ مذہبی طبقوں کے تحریفی حربے اور فتنہ پرور رویّے | 14-02-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/1d9551d5\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4089,"description":"الٰہی قوانین میں مسخ شدہ مذہبی طبقوں کےتحریفی حربے اور فتنہ پرور رویّےخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 15؍ شعبان المعظّم 1446ھ / 14؍ فروری 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) کراچی کیمپسخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ لَا يَحْزُنكَ الَّذِينَ يُسَارِعُونَ فِي الْكُفْرِ مِنَ الَّذِينَ قَالُوا آمَنَّا بِأَفْوَاهِهِمْ وَلَمْ تُؤْمِن قُلُوبُهُمْ ۛ وَمِنَ الَّذِينَ هَادُوا ۛ سَمَّاعُونَ لِلْكَذِبِ سَمَّاعُونَ لِقَوْمٍ آخَرِينَ لَمْ يَأْتُوكَ ۖ يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ مِن بَعْدِ مَوَاضِعِهِ ۖ يَقُولُونَ إِنْ أُوتِيتُمْ هَٰذَا فَخُذُوهُ وَإِن لَّمْ تُؤْتَوْهُ فَاحْذَرُوا ۚ وَمَن يُرِدِ اللَّهُ فِتْنَتَهُ فَلَن تَمْلِكَ لَهُ مِنَ اللّهِ شَيْئًا ۚ(5 - المائدہ: 41)ترجمہ: \"اے رسول! غم نہ کر ان کا جو دوڑ کر گرتے ہیں کفر میں وہ لوگ جو کہتے ہیں ہم مسلمان ہیں اپنے منہ سے اور ان کے دل مسلمان نہیں اور وہ جو یہودی ہیں جاسوسی کرتے ہیں جھوٹ بولنے کے لیے وہ جاسوس ہیں دوسری جماعت کے جو تجھ تک نہیں آئے بدل ڈالتے ہیں بات کو اس کا ٹھکانا چھوڑ کر کہتے ہیں اگر تم کو یہ حکم ملے تو قبول کرلینا اور اگر یہ حکم نہ ملے تو بچتے رہنا اور جس کو اللہ نے گمراہ کرنا چاہا سو تو اس کے لیے کچھ نہیں کرسکتا\" ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز 1:53 تاریخِ انسانی میں ابراہیمی مراکز کی تاریخ اور مسخ شدہ طبقوں کا کردار5:13 یہود و نصاریٰ کے مسخ شدہ افکار اور قرآن حکیم میں ابراہیمی فکر کا تعارف7:30 انسانی سماج کی ترقی کے لیے علم و فکر کے دونوں مراکز کا حقیقی کردار9:01 خطبے کی مرکزی آیت کا شانِ نزول، واقعاتی پسِ منظر اور مختصر تفسیری خلاصہ9:40 اس آیت کے شانِ نزول میں مفسرین نے تین واقعات بیان کیے ہیں26:53 اہلِ یہود کے ہاں تورات کی آیتِ رجم میں تحریف کے واقعے کا پسِ منظر35:24 مذہبی اور سیاسی طبقوں کے گٹھ جوڑ سے قوانین میں ترمیم اور تحریف کا حربہ40:16 مذہبی دیوانوں کی طرف سے جھوٹا منفی پروپیگنڈا‘ ایک یہودی خصلت ہے45:17 کذب اور جھوٹ‘ سماجی اجتماعیت کی تباہی کا ایک خطرناک حربہ ہے46:40 فتنہ پرور یہودی مذہبی طبقے کے بارے میں ’’الفتنۃ أشدُّ مِن القَتْل‘‘ کا قرآنی فیصلہ52:27 مسلمانوں میں یہود ونصاریٰ کی عادات کا در آنا اور اس کے...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}