{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 67 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ حجرات تا سورۂ ذاریات","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/1dcd02c3\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5168,"description":"خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 67:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورۂ حجرات تا سورۂ ذاریاتخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 11؍ رمضان المبارک 1446ھ / 12؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سورۂ حجرات کا موضوع اور بنیادی مضامین✔️ خلفا کی فضیلت پر دلائل؛ آیاتِ سورۂ حجرات کی روشنی میں✔️ مجلسِ مشاورت کی گفتگو کے آداب؛ ابتدائی آیات کی روشنی میں✔️ حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کے طبعاً بلند آواز اور حُبِّ جمال ہونے پر نبی اکرم ﷺ کی تصریح✔️ حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کا اپنی شہادت کے بعد خواب میں آ کر وصیت کرنے کا عجیب قصہ✔️ امتحانِ قلب: خواہش اور اقتضا کے باوجود خوفِ الٰہی کی وجہ سے بُرے کام سے رُکنا✔️ زمانۂ خیر میں نیک گمانی اور زمانۂ شر میں محتاط فکر کی اہمیت✔️ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی چھ اہم نصائح✔️ تجسُّس (ٹوہ لگانے) سے متعلق روایات اور اس کا دائرہ✔️ غیبت پر حضرات شیخین رضی اللہ عنہما کو رسول اللہ ﷺ کی تنبیہ✔️ تاویلاتِ فاسدہ پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی صبیغ کو تادیب اور سماجی مقاطعہ کی سزا✔️ ’’سکرۃ الموت‘‘، ’’سائق‘‘ اور ’’شہید‘‘ پر آثارِ ابوبکر وعثمان رضی اللہ عنہمابروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}