{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"اقوام کے مابین فطری روابط کے تناظر میں قومی نظام کا دینی تصور اور عصری تقاضے | 2024-09-13","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/1ea16408\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5804,"description":"*اقوام کے مابین فطری روابط کے تناظر میں*\n*قومی نظام کا دینی تصور اور عصری تقاضے*\n*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n*بتاریخ:* 8؍ ربیع الأوّل 1446ھ / 13؍ ستمبر 2024ء\n*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ :*\n*آیتِ قرآنی:*\nيَاأَيُّهَا النَّاسُ ‌إِنَّا ‌خَلَقْنَاكُمْ ‌مِنْ ‌ذَكَرٍ وَأُنْثَى وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ۔ (49 – الحجرات: 13)\n*ترجمہ:* ”اے لوگو ! ہم نے تمھیں ایک ہی مرد اور عورت سے پیدا کیا ہے، اور تمھارے خاندان اور قومیں جو بنائی ہیں تاکہ تمھیں آپس میں پہچان ہو، بے شک زیادہ عزت والا تم میں سے اللہ کے نزدیک وہ ہے جو تم میں سے زیادہ پرہیزگار ہے، بے شک اللہ سب کچھ جاننے والا خبردار ہے“۔\n*حدیثِ نبوی ﷺ :*\n”فَعَنْ مَعَادِنِ الْعَرَبِ تَسْأَلُونِ خِيَارُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُهُمْ فِي الْإِسْلَامِ إِذَا فَقُهُوا“۔ (الجامع الصحیح للبخاری، حدیث: 3353)\n*ترجمہ:* ”تو عرب کے خاندانوں کے متعلق تم پوچھنا چاہتے ہو۔ سنو ! جو جاہلیت میں نیک بخت تھے اسلام میں بھی وہ نیک بخت ہیں جب کہ دین کی سمجھ انہیں آ جائے“۔\n*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇\n0:00 آغاز خطبہ\n1:29  دینِ اسلام‘ فرد اور اقوام کے انفرادی و اجتماعی معاملات پر مکمل رہنمائی کرتا ہے\n4:19  کافر اور مسلمان کی ڈیفینیشن اور ایک مسلمان کا میدانِ عمل\n13:58  سورت حجرات کے مضامین اور اجتماعی معاملات پر رہنمائی\n14:43  تاریخِ اسلام میں صلح حدیبیہ کے معاہدے کی سیاسی و سماجی اہمیت\n19:36  قوموں کے درمیان خوش شگوار سیاسی و سماجی تعلقات کے بنیادی اُصول\n23:59 انسانوں کے درمیان بین الانسانی فطری روابط پر قرآنی نقطۂ نظر\n25:14  مرد و عورت کے صنفی تعلقات اور خواص سے نسلِ انسانی کی نشوونما کے تقاضے\n28:22 عربوں کے ہاں عشیرہ، شعوب اور قبائل کے لغوی و اصطلاحی مفاہیم کا پسِ منظر\n32:04  زبان اور نسل سے ایک شعب (قوم) وجود میں آتی ہے\n37:59 انسانی برادری میں قبائل اور اَقوام کے الگ تعارف اور شناخت کی بنیادی قرآنی حکمت\n42:32 انسانی سماج کے مختلف دائروں میں انسانوں کے درمیان باہمی تعاون کا قرآنی اُصول\n45:34  معیشت کے شعبے میں قوم کے افراد...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}