{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"اعلیٰ مقاصد کے لیے قربانی کا ابراہیمی اُسوہ اور اس کے تقاضے | 06-06-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/20a6ebb3\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4098,"description":"اعلیٰ مقاصد کے لیے قربانی کا ابراہیمی اُسوہ اور اس کے تقاضے\nخُطبۂ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله\nبتاریخ: 9؍ ذوالحجہ 1446ھ / 6؍ جون 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس \nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی\nوَالْبُدْنَ جَعَلْنَاهَا لَكُمْ مِنْ شَعَائِرِ اللّٰهِ لَكُمْ فِيهَا خَيْرٌ فَاذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلَيْهَا صَوَافَّ فَإِذَا وَجَبَتْ جُنُوبُهَا فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ كَذٰلِكَ سَخَّرْنَاهَا لَكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَo (22 - الحج: 36) \nترجمہ: ’’اور ہم نے تمہارے لیے قربانی کے اونٹ کو اللہ کی نشانیوں میں سے بنایا ہے، تمہارے لیے ان میں فائدے بھی ہیں، پھر ان پر اللہ کا نام کھڑا کرکے لو، پھر جب وہ کسی پہلو پر گر پڑیں تو ان میں سے خود کھاؤ اور صبر سے بیٹھنے والے اور سائل کو بھی کھلاؤ، اللہ نے انھیں تمھارے لیے ایسا مسخر کر دیا ہے تاکہ تم شکر کرو‘‘۔ \n ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ اُسوۂ حضرت ابراہیم علیہ السلام\n✔️ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا فاسد تمدن کے خلاف اعلانِ برأت\n✔️ نظریہ اور قربانی کا باہمی تعلق\n✔️ نظامِ ظلم کی کمزور بنیادیں اور شعوری جدوجہد کی ضرورت\n✔️ ابراہیمی مشن؛ نظامِ ظلم سے اعلانِ آزادی\n✔️ نظامِ ظلم میں مفاہمت اور مصالحت کی حقیقت اور وہن کا مرض\n✔️ قربانی کی حقیقت اور ابراہیم علیہ السلام کی آزمائش\n✔️ عبادت کا فلسفہ اور ذبحِ عظیم کا مقصد\n✔️ فلسفۂ حیات اور نفاق پر قائم سماجی نظام\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}