{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"  فلاحی سماج کے قیام کے لئے چار ایمانی اصولِ تربیت پر  حکمت عملی کی تشکیل کی ضرورت واہمیت | 10-10-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/22039970\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3564,"description":"فلاحی سماج کے قیام کے لئے چار ایمانی اصولِ تربیت پر  حکمت عملی کی تشکیل کی ضرورت واہمیتخطبہ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہبتاریخ: 16؍ربیع الثانی  1447ھ /10؍اکتوبر 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپسخطبے کی راہنما قرآنی آیتيَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اصْبِـرُوْا وَصَابِـرُوْا وَرَابِطُوْاۚ وَاتَّقُوا اللّـٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ (3-آل عمران:200)ترجمہ: اے ایمان والو! صبر کرو اور مقابلہ کے وقت مضبوط رہو اور لگے (ڈٹے) رہو، اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم نجات پاؤ۔۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇✔ اللہ کا منشا، انبیاء کی بعثت کا مقصد اور دین کا فلاحی پیغام ✔ کتب الہی کا تقاضا  اور سماج کا عملی نظام ✔ فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے، قرآن حکیم کا عملی نظام  ✔ مخلوقات پر انسانی امتیاز ✔ ایمان والی جماعت    اصول؛ صبر (پہلا اصول  ) ✔ ایمان والی جماعت  کے اصول؛ ثابت قدمی اور شعوری مزاحمت (دوسرا اصول) ✔ حضور اکرمﷺ کی تربیت یافتہ جماعت کا ڈسپلن ✔ ایمان والی جماعت  کے اصول؛فکری رباط (تیسرا اصول) اور دشمن کی چالوں کے خلاف شعوری حکمت عملی ✔ مسلم سماج میں  تشد د کی حکمت عملی کا فروغ اور نتائج ✔ سیرت رسولﷺ سے  حکمت عملی سیکھنے کی ضرورت ✔ حضرت شیخ الہند ؒ کی بصیرت افروز حکمت عملی اور حضرت رائے پوری رابع کی جدوجہد ✔ ایمان والی جماعت کے اصول: تقویٰ (چوتھا اصول)بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}