{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"شعورِ حق اور \"قولِ سدید\" کے قرآنی اصول پر صالح معاشرے کی تشکیل: مذہبی و سیاسی منافقت اور سامراجی حکمتِ عملی کے شعوری تجزیے کی ضرورت | 02-10-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/22dd72dc\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3278,"description":"شعورِ حق اور \"قولِ سدید\" کے قرآنی اصول پر صالح معاشرے کی تشکیل: مذہبی و سیاسی منافقت اور سامراجی حکمتِ عملی کے شعوری تجزیے کی ضرورت\r\n\r\nخطبہ جمعۃ المبارک\r\nخطاب: حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ\r\nبتاریخ: 19؍ ربیع الثانی 1448ھ /2؍ اکتوبر 2026ء\r\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس\r\n\r\nخطبے کی راہ نما قرآنی آیات\r\nیٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ قُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًاۙ (70) یُّصْلِحْ لَكُمْ اَعْمَالَكُمْ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْؕ-وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِیْمًا(71)\r\nسورۃ الاحزاب:33 (70-71)\r\nترجمہ: اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا کرو۔ تاکہ وہ تمہارے اعمال کو درست کرے اور تمہارے گناہ معاف کر دے۔ اور جس نے اللہ اور اس کے رسول کا کہا مانا، سو اس نے بڑی کامیابی حاصل کی۔\r\n\r\n۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇\r\n✔ بعثتِ انبیائے کرامؑ اور انسانی شرف و وقار کی بحالی کی جدوجہد\r\n✔ بعثتِ محمّدیﷺ کے ذریعے تکمیلِ اخلاق کا نظام\r\n✔ عدل اور حق کے ساتھ استقامت کا قرآنی حکم اور اس کی وضاحت\r\n✔ باطل کے بالمقابل حق اور سچ کے ساتھ تعاون: قرآن و سنت اور تاریخی استشہادات کی روشنی میں\r\n✔ قرآنی اصولوں کی روشنی میں سچے معاشرے کی پہچان\r\n✔ غیر مسلم اور دُشمن طبقات کے ساتھ سماجی معاملے میں عدل و انصاف کا رویہ: اسوہ حسنہ کا اہم سبق\r\n✔ اسلامی معاشرے کی پہچان: حق اور انصاف کی بنیاد پر ظالم کا مقابلہ اور مظلوم کی حِمایت\r\n✔ مسلمانوں کا عدل و انصاف پر مبنی اخلاق و رویہ: اشاعت اسلام کا اساسی اُصول\r\n✔ سرد جنگ کے دوران مسلمانوں کے مذہبی تعصّب اور مفاد پرستانہ ذہنیت کا سامراجی استعمال\r\n✔ مسلمانوں کی باہمی لڑائی میں صُلح و آشتی کا قرآنی اُصُول\r\n✔ مذہبی لبادے میں منافق قیادت کی تکفیری ذہنیت کا شعوری تجزیہ\r\n✔ موجودہ دور کا بڑا المیہ: جھوٹی اور منافق قیادت\r\n✔ عالمی سامراجی طاقتوں کی جنگی حکمت عملی اور اس کے شعوری تجزیہ کی ضرورت و اہمیت\r\n✔ سیاسی و مذہبی قیادت کا منافقانہ طرزِ عمل اور قولِ سدید سے انحراف\r\n✔ قرآنی اُصولوں کی روشنی میں موجودہ دور کا تقاضا: حق اور سچ کے ساتھ تعاون\r\n✔ علمائے سُو کی مفاد پرستانہ ذہنیت اور ان کے بے شعوری کا رویہ اور نوجوانوں کی ذمہ داریاں","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}