{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"تقریبِ تکمیل صحیح بخاری شریف 2025ء | حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/247229b3\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5782,"description":"دینِ اسلام کے جامع اور مکمل نظام کی توضیح و تشریح پر مبنی صحیح ترین احادیثِ رسول اللہ ﷺ پر مشتمل امام بخاریؒ کی مایۂ ناز تصنیف ’’صحیح بخاری‘‘ کی تقریبِ تکمیل کے موقع پر*درسِ صحیح بخاری شریف**مدرس*شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 3؍ شعبان المعظّم 1446ھ / 2؍ فروری 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇✔️ خطبے میں زیرِ مطالعہ احادیث و آیات کے مضامین کا خلاصہ✔️ وحیٔ الٰہی کے سات شعبے اور نبی اکرم ﷺ کی خصوصیت✔️ حدیث کی تعریف اور جمع و تدوین✔️ جھوٹی حدیثیں گھڑنے کی ابتدا اور محدثین کی کاوشیں✔️ علمِ حدیث پر پہلی مرتب و مدوّن شدہ کتاب✔️ دورِ عروج میں انسانی سماج کی تشکیل کے ممکنہ علوم کی تدوین کی تکمیل✔️ صحیح بخاریؒ کی تصنیف کا پسِ منظر✔️ صحیح بخاریؒ کی ابواب بندی، باہمی ربط اور مضامین کا جامع خلاصہ✔️ آخری باب: بَابُ قَوْلِ اللّٰہِ تَعَالٰی: (وَنَضَعُ الْمَوَازِینَ الْقِسْطَ) کی توضیح و تشریح✔️ ’’القسط‘‘ کی وضاحت✔️ آخری حدیث کی سند نیز سلسلۂ سند کی ضرورت و اہمیت✔️ آخری حدیث: ’’کلمتان حبیبتان إلی الرّحمٰن خفیفتان علی اللّسان، ثقیلتان فی المیزان، سبحان اللّٰہ وبحمدہ، سبحان اللّٰہ العظیم‘‘ کی جامع تشریح✔️ ان دو کلموں کی تین خصوصیات کی عجیب شان (امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی توضیح)https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute*منجانب: رحیمیہ میڈیا*","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}