{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"26-08-2022| انسانوں کی جانیں ضائع اور اُن کو در بدر کرنے کا ذمہ دار نظام۔۔۔","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/25df10db\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5353,"description":"انسانوں کی جانیں ضائع اور اُن کو در بدر کرنے کا ذمہ دار نظام\r\nاور سماجی پستی سے نکلنے کا میثاق! فاسد مذہبی گروہ کی تاریخ کی روشنی میں قرآنی راہِ عمل\r\n\r\nخطبہ جمعۃ المبارک:\r\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری\r\n\r\nبتاریخ:  27؍ محرم الحرام 1444ھ/ 26؍ اگست 2022ء\r\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\r\n\r\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی\r\n\r\n1۔ وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ لَا تَسْفِكُونَ دِمَاءَكُمْ وَلَا تُخْرِجُونَ أَنفُسَكُم مِّن دِيَارِكُمْ ثُمَّ أَقْرَرْتُمْ وَأَنتُمْ تَشْهَدُونَ، ثُمَّ أَنتُمْ هَٰؤُلَاءِ تَقْتُلُونَ أَنفُسَكُمْ وَتُخْرِجُونَ فَرِيقًا مِّنكُم مِّن دِيَارِهِمْ. (2 - البقرہ: 84-85)\r\nترجمہ: \"اور جب لیا ہم  نے وعدہ تمہارا کہ نہ کرو گے خون آپس میں، اور نہ نکال دو گے اپنوں کو اپنے وطن سے، پھر تم نے اقرار کرلیا اور تم مانتے ہو۔\r\nپھر تم وہ لوگ ہو کہ ویسے ہی خون کرتے ہو آپس میں اور نکال دیتے ہو اپنے ایک فرقے کو ان کے وطن سے\"۔\r\n\r\n2۔ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ کُوۡنُوۡا مَعَ  الصّٰدِقِیۡنَ (9 - التوبہ: 119)\r\nترجمہ: \"اے ایمان والو ! ڈرتے رہو اللہ سے، اور رہوساتھ سچوں کے\"۔\r\n\r\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n\r\n✔️ قرآن حکیم میں بنی اسرائیل کے اللہ تعالیٰ سے عہد و میثاق کا ذکر\r\n✔️ بنی اسرائیل کی اجتماعی ذمہ داریوں سے روگردانی اور اس کے نقصانات\r\n✔️ میثاق / معاہدات کی تعریف اور مفہوم اور معاشرتی ترقیات کے لیے ان کی ناگزیریت\r\n✔️ انسان کی بہ حیثیت اشرف المخلوقات ذمہ داریاں اور اس کے تقاضے\r\n✔️ بنی اسرائیل کے میثاق کے تناظر میں اللہ تعالیٰ کی توحید کے تقاضے\r\n✔️ ایفائے عہد کے تناظر میں والدین کے ساتھ حسنِ سلوک اور اطاعت کی کسوٹی\r\n✔️ ایفائے میثاق کے تناظر میں ’’قُولُوا لِلنّاس حُسْنا‘‘ کا مفہوم اور تقاضے\r\n✔️  بنی اسرائیل کو اقامتِ صلوٰۃ کا حکم اور ایفائے عہد کی تاکید\r\n✔️ بنی اسرائیل سے قتلِ انسانیت اور خون بہانے کی ممانعت کا میثاق\r\n✔️ قتلِ انسانیت کے بعد سب سے بڑا جرم ‘ انسانوں کو ان کے علاقوں سے دربدر کرنا ہے\r\n✔️ بنی اسرائیل سے اپنے مخالف لوگوں کو ان کے گھروں سے بے دخل نہ کرنے کا معاہدہ\r\n✔️ انسانوں کو ان کے گھروں سے جلاوطن کرنے والے سماج دشمن عناصر سے معاہدات کی ممانعت\r\n✔️ یثرب (مدینہ منورہ) میں موجود اَوس و خزرج...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}