{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 52 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت مائدہ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/27e95177\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6274,"description":"خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 52:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہآیات سورت المائدہخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 13؍ محرم الحرام 1446ھ / 20؍ جولائی 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ ''یَآ اَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَنْ یَّرْتَدَّ مِنْکُمْ عَنْ دِیْنِہ'' (الآیات) میں ابوبکر صدیقؓ کی خلافتِ خاصہ اور آپؓ کے متبعین کے فضائل پر واضح دلیل و حجت✔️ سورت مائدہ کی ان آیات میں مستقبل کے فتنِ ارتداد کی طرف اشارہ اور قبائلِ عرب کا حضرت ابوبکرؓ کے حکم سے مرتدین کے خلاف جہاد✔️ ''الْیَوْمَ أَکْمَلْتُ لَکُمْ دِینَکُمْ'' (الآیۃ) پر حضرت عمر ؓکے تفسیری نکات✔️ ''وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِینَ أُوتُوا الْکِتَابَ مِن قَبْلِکُمْ'' (الآیۃ)کی تشریح میں فرمانِ عمر فاروقؓ✔️ آیتِ وضو: ''یَآ اَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اِذَا قُمْتُمْ'' (الآیۃ) کے تناظر میں وضو میں پاؤں دھونے کی بابت صحابہ کرامؓ کا اِجماعی مؤقف✔️ حضرت علیؓ کا وضوء میں پاؤں دھونے پر آیتِ وضوء سے استدلال✔️ ''وَإِنْ کُنْتُمْ مَرْضَی أَوْ عَلَی سَفَرٍ\" (الآیۃ) میں تیمم کی فرضیت اور آیت کے نزول کا سبب✔️ ''نِعْمَتَ اللَّہِ عَلَیْکُمْ إِذْ ہَمَّ قَوْمٌ أَنْ یَبْسُطُوا إِلَیْکُمْ أَیْدِیَہُمْ '' (الآیۃ) کا شانِ نزول✔️ سورت مائدہ میں ''أکَّالُوْنَ لِلسُّحْت'' کی ممانعت سے متعلق حضرت عمرؓ کی توضیح✔️ حرمتِ شراب کے تدریجی مراحل اور حضرت عمر ؓکی دعا✔️ اجتماعی تبدیلی سے انحراف پر مبنی انفرادی اصلاح کے تصور کی غلط فہمی پر حضرت صدیق اکبرؓ کی رہنمائیبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}