{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"ظلم اور جبر کے خلاف تربیت یافتہ خدا پرست جماعت (رِبِّیُّون) کی منظم جدوجہد کا تاریخی تسلسل اور عصری چیلنجز | 25-09-2026","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/29918a1b\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4696,"description":"ظلم اور جبر کے خلاف تربیت یافتہ خدا پرست جماعت (رِبِّیُّون) کی منظم جدوجہد کا تاریخی تسلسل اور عصری چیلنجز\r\nخطبۂ جمعۃ المبارک\r\n خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\r\n بتاریخ : 12؍ ربیع الثانی  1448ھ / 25؍ ستمبر 2026ء\r\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\r\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:\r\nوَ كَاَیِّنْ مِّنْ نَّبِیٍّ قٰتَلَ-مَعَهٗ رِبِّیُّوْنَ كَثِیْرٌ-فَمَا وَ هَنُوْا لِمَا اَصَابَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ مَا ضَعُفُوْا وَ مَا اسْتَكَانُوْاؕ-وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الصّٰبِرِیْنَ(146) وَ مَا  كَانَ قَوْلَهُمْ اِلَّا اَنْ قَالُوْا رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ  اِسْرَافَنَا فِیْ اَمْرِنَا وَ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى  الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ(147)\r\n (3 –آل عمران:146، 147)\r\nترجمہ : ” اور بہت نبی ہیں جن کے ساتھ ہو کر لڑے ہیں بہت خدا کے طالب پھر نہ ہارے ہیں کچھ تکلیف پہنچنے سے اللہ کی راہ میں اور نہ سست ہوئے ہیں اور نہ دب گئے ہیں اور اللہ محبت کرتا ہے ثابت قدم رہنے والوں سے۔ اور کچھ نہیں بولے مگر یہی کہا کہ اے رب ہمارے بخش ہمارے گناہ اور جو ہم سے زیادتی ہوئی ہمارے کام میں اور ثابت رکھ قدم ہمارے اور مدد دے ہم کو قوم کفار پر “ ۔\r\n🔸 خطبۂ جمعہ: نکات\r\n0:00 آغاز خطاب\r\n1:39 سماجی معاہدات اور قوم کی ترقی کے لیے سچی لیڈر شپ کی ضرورت و اہمیت\r\n4:23 گذشتہ جمعہ کے مضامین کا خلاصہ؛ سابقہ اقوام کے اجتماعی جرائم، غلط قیادت کا تسلط: مہلت کے بعد اللہ کی گرفت\r\n6:56 شدید مخالفت اور اذیت کے باوجود حضرت نوحؑ کی صبر و استقامت کے ساتھ قانون شکن اور گمراہ قوم کی ہدایت کے لیے ساڑھے نو سو سال تک دعوت و تبلیغ\r\n10:58 عاد و ثمود اور قومِ موسیٰؑ پر اترنے والے عذاب کی شکلیں اور  بنیادی وجوہات\r\n15:05 ظالم قوموں پر عذاب کی دوشکلیں نیز حضرت موسیٰؑ کے دور میں پہلی بار تربیت یافتہ جماعت نے منظم قوت کے ساتھ فلسطین و بیت المقدس کی آزادی کے لیے قومِ عمالقہ کے خلاف جہاد و قتال کیا\r\n19:08 بنی اسرائیل کی کنعان سے مصر ہجرت کے بعد حضرت یوسفؑ کی قیادت میں ان کی تمدنی اور شہری تربیت کا باقاعدہ آغاز ہوا\r\n22:48 خطبے میں تلاوت کی گئی آیت میں ’رِبِّیُّون‘(دس دس ہزار افراد پر مشتمل منظم اور تربیت یافتہ جماعتیں) اور ظالم طاقتوں کے خلاف ان کے جماعتی کردار کی توضیح و تشریح\r...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}