{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"قومی نظام کی تشکیلِ نو کے لیے زمینی حقائق کے فہم اور غیر طبقاتی کردار کی شعوری اہمیت؛ تاریخی تناظر میں دعوتِ فکر | 2024-11-15","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/2b7c17aa\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5420,"description":"قومی نظام کی تشکیلِ نو کے لیے زمینی حقائق کے فہم اور غیر طبقاتی کردار کی شعوری اہمیت؛تاریخی تناظر میں دعوتِ فکرخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 12؍ جمادی الاولیٰ 1446ھ / 15؍ نومبر 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ، پشاور کیمپس خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی: وَإِذْ قَالَ مُوسٰى لِقَوْمِهِ يَاقَوْمِ لِمَ تُؤْذُونَنِي وَقَدْ تَعْلَمُونَ أَنِّي رَسُولُ اللّٰهِ إِلَيْكُمْ فَلَمَّا زَاغُوا أَزَاغَ اللّٰهُ قُلُوبَهُمْ وَاللّٰهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ۔ (-61 الصف: 5)ترجمہ: ”اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ: اے میری قوم ! مجھے کیوں ستاتے ہو؟ حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمھاری طرف اللہ کا رسول ہوں۔ پس جب وہ پھر گئے تو اللہ نے ان کے دل پھیر دیئے۔ اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں کرتا“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ دینِ اسلام کی خصوصیت کہ وہ انسانوں میں کا میابی کی صلاحیت پیدا کرتا ہے✔️ فرد کی ترقی‘ قوم کی ترقی کے ساتھ اور قوم کی ترقی‘ بین الاقوامی ترقی سے جڑی ہوئی ہے✔️ انبیا علیہم السلام ہمیشہ قومی اجتماعیت کو مضبوط کرنے آتے ہیں اور انھیں ترقی کے راستے پر ڈالتے ہیں ✔️ قرآن حکیم کے عربی میں نزول کی اجتماعی اور قومی حکمت✔️ قوموں کی ترقی اور عروج ان کے خودمختار فیصلوں کی مرہونِ منت ہوتی ہے ✔️ قرآن حکیم میں قصص کو سماجی ارتقاء کی حکمت کے اُصول پر سمجھنے کی ضرورت واہمیت✔️ بنی اسرائیل کے قومی ارتقاء کے تقاضے اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کا کردار✔️ قوموں کے مزاجوں میں اس دھرتی کی مٹی، پانی اور اَناجوں کے اثرات ✔️ قریشِ مکہ کے لیے بنی اسرائیل کی تاریخ میں عبرت آموز اَسباق اور حکمتیں✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا پسِ منظر اور مختصر تفسیری خلاصہ ✔️ قوم سازی میں معاشی سرگرمیوں کی اہمیت، غربت اور خوش حالی کے اجتماعی اثرات و نتائج ✔️ بر صغیر پاک و ہند میں علمائے حق کی سیاسی حکمتِ عملی؛ اسلام کی اجتماعی تعبیر کی نمائندہ✔️ علم الارتفاقات اور اقترابات کی ترقی و ترویج میں انبیاء علیہم السلام کا کردار ✔️ معاشروں کی اجتماعی تاریخ کو درست طور پر سمجھانے میں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا کردار✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے علوم و اَفکار کے فروغ میں حضرت سندھیؒ کا کردار✔️ ترکی میں سقوطِ خلافتِ عثمانیہ کا حقیقی تاریخی پسِ منظر اور...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}