{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"اصحابِ رسول ﷺ کے اجتماعی فہم و بصیرت کی رہنمائی میں موجودہ دور کی فرقہ واریّت کے جائزہ کی دعوتِ فکر | 04-07-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/2d86c36c\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3750,"description":"اصحابِ رسول ﷺ کے اجتماعی فہم و بصیرت کی رہنمائی میں\nموجودہ دور کی فرقہ واریّت کے جائزہ کی دعوتِ فکر\nخُطبۂ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله\nبتاریخ: 8؍ محرم الحرام 1447ھ / 4؍ جولائی 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی\nوَالسَّابِقُوْنَ الْاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُهَاجِرِيْنَ وَالْاَنْصَارِ وَالَّـذِيْنَ اتَّبَعُوْهُـمْ بِاِحْسَانٍۙ رَّضِىَ اللّـٰهُ عَنْـهُـمْ وَرَضُوْا عَنْهُ وَاَعَدَّ لَـهُـمْ جَنَّاتٍ تَجْرِىْ تَحْتَـهَا الْاَنْـهَارُ خَالِـدِيْنَ فِيْـهَآ اَبَدًا ۚ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيْـمُ۔ (9 - التوبہ: 100)\nترجمہ: ’’اور جو لوگ قدیم میں پہلے ہجرت کرنے والوں اور مدد دینے والوں میں سے ہیں اور وہ لوگ جو نیکی میں ان کی پیروی کرنے والے ہیں، اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے اور ان کے لیے ایسے باغ تیار کیے ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان میں ہمیشہ رہیں گے، یہ بڑی کامیابی ہے‘‘۔\n ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ مقاصدِ نُبوّت کی تکمیل کرنے والی اجتماعیت اور ختمِ نُبوّت\n✔️ غلبۂ دین کے لیے اجتماعیت کی ضرورت اور تربیت\n✔️ صحابیّت کا تعارُف، ذمہ داری اور کردار\n✔️ حضرت ابوبکر صدیق رَضِيَ اللهُ عنه بہ طورِ خلیفہ؛ کردار اور ویژن\n✔️ جماعتِ صحابہ رَضِيَ اللهُ عنهم کی اجتماعیت اور دینِ اسلام کا عالمی غلبہ\n✔️ عقیدے اور ظلم کے نظام کی تبدیلی کا فرق\n✔️ جماعتِ صحابہ  رَضِيَ اللهُ عنهم کی دنیا میں پذیرائی اور قبولیت کی بنیاد\n✔️ اختلافِ رائے اور گروہی سوچ کا فرق\n✔️ اختلافِ رائے کی حُدود\n✔️ برِصغیر کی مذہبی منافرت میں انگریز سامراج کا کردار\n✔️ اورنگزیب عالمگیر رحمةُ اللّٰه علیه کی وُسعتِ نظری\n✔️ گروہیت کی افزائش اور تنازعات کے فروغ میں ملکی نظام کا کردار\n✔️ فرقہ وارانہ جماعتوں کی حقیقت، گروہی ذہنیت پیدا کرنے والے عناصر\n✔️ عالمی نظام کا فرقہ وارانہ  تجزیہ اور شیطانی حکمتِ عملی کا شُعور\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}