{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 59 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورۃ بنی اسرائیل، کہف، مریم اور طہ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/2d8ebabb\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":7631,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 59\nفصل ششم\nتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ\nسورۃ بنی اسرائیل، کہف، مریم اور طہ\nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 2؍ رمضان المبارک 1446ھ / 3؍ مارچ 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ سورہ بنی اسرائیل کی بقیہ آیات کی تشریح\n✔️ ’’وَ جَعَلْنَا الَّیْلَ وَ النَّہَارَ اٰیَتَیْنِ‘‘ الآیۃ سے حضرت علی رضی اللہ عنہٗ کی خلافت اور آئندہ اُمورِ خلافت کے اختلاف کی طرف اشارہ\n✔️ ’’وَ مَنْ قُتِلَ مَظْلُوْمًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِیِّہٖ سُلْطٰنًا‘‘ الآیۃ سے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہٗ کی حکمرانی کی طرف اشارہ\n✔️ آیت میں ’’مُدخَلَ صِدقٍ ومُخرَجَ صِدقٍ‘‘ اور ’’سُلطانًا نصیرًا‘‘ کے تناظر میں سیاست و حکومت کے قیام کی ضرورت و اہمیت\n✔️ ولی اور نصیر کی تشریح، نیز سیاسی طاقت پیدا کرنے کے دو ذریعے\n✔️ سورہ کہف کی آیات میں زہد کی تعلیم و آداب کا ذکر\n✔️ حضور ﷺ کو فقرا مہاجرین اوّلین کی صحبت اختیار کرنے کا حکم؛ آیت کا پہلا مصداق\n✔️ باقیاتِ صالحات سے مراد؛ کلماتِ توحید وتمجید\n✔️ سورہ مریم کی آیت سے مراد جماعت مہاجرین، نیز صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں اَفضلیت کا معیار\n✔️ سورہ طہ کی آیات کی تفسیر کے تناظر میں مفوضہ ذمہ داری پر سوال کرنا‘ سنتِ موسوی ہے\n✔️ شاہ صاحبؒ کی حضرت موسیٰ علیہ السلام کے اللہ تعالیٰ سے چند سوالات کی لاجواب تشریح\n✔️ آیت میں موسیٰ علیہ السلام کے منصبِ رسالت کی بابت شرح صدر پر اہم سوال\n✔️ وزیر کی تین صفات اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کی اللہ سے درخواست\n✔️ دعوتی عمل میں معاون کی ضرورت و اہمیت  \n✔️ حضرات شیخین: حضرت ابوبکر صدیق اور عمر فاروق رضی اللہ عنہما حضور ﷺ کے وزیر ہیں\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}