{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"ظلم کے خلاف قرآنی دعوتِ فکر اور عالمی صہیونی نظام ظلم کے خلاف جدوجہد کی اہمیت | 20-06-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/2e5a4d4e\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3653,"description":"ظلم کے خلاف قرآنی دعوتِ فکر اور عالمی صہیونی نظام ظلم کے خلاف جدوجہد کی اہمیتخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه اللهبتاریخ: 23؍ ذوالحجہ 1446ھ / 20؍ جون 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپسخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی’’وَلَا تَـرْكَنُـوٓا اِلَى الَّـذِيْنَ ظَلَمُوْا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّـٰهِ مِنْ اَوْلِيَآءَ ثُـمَّ لَا تُنْصَرُوْنَ‘‘. (سورہ ھود:113)ترجمہ: ’’اور ان کی طرف مت جھکو جو ظالم ہیں پھر تمہیں بھی آگ چھوئے گی، اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی مددگار نہیں ہے پھر کہیں سے مدد نہ پاؤ گے۔‘‘ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز0:47 کائنات میں میزان اور سماج میں عدل کا اُصول9:07 انبیا علیہم السلام کی بعثت کے مقاصد؛ جبر کے نظام کا خاتمہ16:53 حضور اکرم ﷺ کی بعثت کے مقاصد23:10 جماعتِ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کا مشن28:29 دینِ اسلام کا بنیادی پیغام اور دشمن سے مقابلے کی حکمتِ عملی34:44 اکیسویں صدی کی جنگیں اور سامراجی کاروائیاں39:36 جماعتِ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بصیرت42:27 فرقہ پرست ذہنیت کا المیہ اور سامراج کی 200 سالہ تاریخ46:40 انسانیت دشمن صیہونی فکر کا تجزیہ49:53 امتِ مسلمہ کی بیداری اور درست حکمت عملی اپنانے کی ضرورت54:44 مشرقِ وسطیٰ کی اقوام کے باہمی تصادم کے اثرات اور سامراجی حملےبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}