{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"24-02-2023| ...معیاری تمدن کے قیام کی قرآنی تعلیمات اور شہری حقوق تباہ کرنے والے","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/2f70ef13\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3793,"description":"معیاری تمدن کے قیام کی قرآنی تعلیمات اور شہری حقوق تباہ کرنے والے\nفسادی نظام کے خلاف شعوری جدوجہد\nخُطبۂ جمعۃ المبارک:\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 3؍ شعبان المعظم 1444ھ / 24؍ فروری 2023ء\nبمقام: جامع مسجد ریلوے، ہارون آباد، ضلع بہاولنگر\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:\nآیتِ قرآنی:\nوَ مَا كَانَ رَبُّكَ لِیُهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ وَّ اَهْلُهَا مُصْلِحُوْنَ (11–ھود: 117)\nترجمہ: ”اور تیرا رب ہرگز ایسا نہیں کہ ہلاک کرے بستیوں کو زبردستی سے اور لوگ وہاں کے نیک ہوں“۔\nحدیثِ نبوی ﷺ:\n”إنَّ النَّاسَ إذا رأَوْا ظالمًا فلم يأخُذوا على يدَيْه أوشك أن يعُمَّهم اللهُ بعقابٍ منه“. (جامع ترمذی، حدیث: 3057)\nترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب لوگ ظالم کو (ظلم کرتے ہوئے) دیکھیں، پھر بھی اس کے ہاتھ نہ پکڑیں (اسے ظلم کرنے سے نہ روکیں) تو قریب ہے کہ ان پر اللہ کی طرف سے عمومی عذاب آجائے (اور وہ ان سب کو اپنی گرفت میں لے لے)“۔\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n1:33 دورِ حاضر میں قرآن حکیم کی سیاسی و معاشی و اجتماعی تعلیمات کی ضرورت و اہمیت\n08:46 قرآنی اصطلاح ’’المدینۃ‘‘ کی وضاحت اور یثرب سے مدینہ بننے کا سفر\n10:49 قرآنی لفظ ’’القریۃ‘‘ کا مطلب و مفہوم اور مثالی قریہ (بستی) کی علامات\n17:10 بستیوں کی تباہی و ہلاکت کا سبب فساد برپا کرنے والے عناصر ہیں\n19:55 سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں انسانی بستی (معاشرے) کا معیاری تمدنی نظام\n26:08 ظلم کے خلاف آیتِ قرآنی کی تفہیم و تشریح میں حدیثِ مبارک کی رہنمائی\n30:30 ظلم کی اَساس پر قائم معاشرے میں محض انفرادی اصلاح پر کاربند رہنے والے عذابِ الٰہی سے نہیں بچ سکتے\n33:43 ظالم بستیوں پر عذابِ الٰہی کا سبب محض کفر نہیں ہے\n38:40 بستیوں اور شہروں کے تحفظ کے لیے اسلام کا روشن عالمی نظام\n43:25 غیر مسلم خاتون کی مدد کی خاطر گورنر لاہور و امرتسر کے خلاف بادشاہ جہانگیر کی کارروائی\n45:22 برعظیم ہند کے عادلانہ عدالتی نظام پر انگریز کمشنر پینڈرل مون کی گواہی\n47:49 برعظیم میں انگریز سامراج کی انسانی بستیوں کو اُجاڑنے اور فساد مچانے کی سیاہ تاریخ\n55:38 ملک پر مسلط آلہ کار لوٹنے والی اشرافیہ\n57:49 ہماری ریاست انسانی شہری حقوق (جان، مال، عزت و آبرو) کی محافظ نہیں ہے\n1:01:05 حقوقِ شہریت کے حصول میں کوتاہی برتنے میں اجتماعی توبہ کی ضرورت...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}