{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"عہدِ حاضر میں اجتماعیت اور قومیت کے دینی تقاضے | 2023-08-18 ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/31998fbd\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5342,"description":"عہدِ حاضر میںاجتماعیت اور قومیت کے دینی تقاضےخُطبۂ جمعۃ المبارک:حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 30؍ محرم الحرام 1445ھ / 18؍ اگست 2023ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، کوئٹہ کیمپس، کوئٹہخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنیہ:1۔ وَ اَوْرَثْنَا الْقَوْمَ الَّذِیْنَ كَانُوْا یُسْتَضْعَفُوْنَ مَشَارِقَ الْاَرْضِ وَ مَغَارِبَهَا الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا۔ (7 – الاعراف: 137)ترجمہ: ”اور وارث کردیا ہم نے ان لوگوں کو جو کمزور سمجھے جاتے تھے اس زمین کے مشرق اور مغرب کا، کہ جس میں برکت رکھی ہے ہم نے“۔ 2۔ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ۔ (9 – التوبہ: 119)ترجمہ: ”اے ایمان والو ! ڈرتے رہو اللہ سے، اور رہوساتھ سچوں کے“۔3۔ وَ لَقَدْ بَوَّاْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مُبَوَّاَ صِدْقٍ وَّ رَزَقْنٰهُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ۔ (10 – یونس: 93)ترجمہ: ”اور جگہ دی ہم نے بنی اسرائیل کو پسندیدہ جگہ، اور کھانے کو دیں سُتھری چیزیں“۔خطبے کے چند مرکزی نکات✔️ ادارہ رحیمیہ کے کوئٹہ مرکز کا قیام اور جمعۃ المبارک کا اجتماعی کردار✔️ مدینہ منورہ میں جمعتہ المبارک کی اجتماعیت کے قیام کا پسِ منظر✔️ حضور اکرم ﷺ کے ہاتھ پر صحابہ کرامؓ کی بیعت اور کلماتِ بیعت کی معنویت✔️ انسانی جان کی حفاظت کی اہمیت اور قتلِ انسانیت کے گھناؤنے جرم کی سزا✔️ اسلام کے عادلانہ اور انسان دوست اُصولِ جنگ اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا ارشاد✔️ انسانوں کو اپنے علاقوں اور گھروں سے بے دخل کرنے کا قبیح جرم✔️ کسی بھی معاشرے میں معاہدۂ نکاح کی حکمت اور اسلامی تعلیمات✔️ مسجد کی سماجی حیثیت اور مسجدِ نبویؐ کا معاشرتی کردار✔️ جمعۃ المبارک کی ہفتہ وار اجتماعیت کی حکمت‘ خلافتِ راشدہ کے تناظر میں✔️ میثاقِ مدینہ کی اَساس اور اس کی سیاسی و سماجی ضرورت و اہمیت✔️ بنی اسرائیل کی تاریخ کے تناظر میں حقیقی قومیت کے تقاضے✔️ برعظیم کی جدوجہدِ آزادی میں علمائے حق کا مثالی کردار✔️ جنوبی ایشیا پر برطانوی تسلط کے ا مریکی تسلط میں بدلنے کا تاریخی پس منظر✔️ بعد از آزادی قوم کی تعمیر اور آئین کی تشکیل کے بنیادی اُصول و مبادی✔️ قوم کی حقیقی تعریف کے اَساسی اَجزاء اورقومی ریاست کے تقاضے✔️ دورِ غلامی کے تعلیمی نظام میں 33 فی صد نمبروں کو کامیابی کی حد مقرر کرنے کا پسِ منظرپیش کردہ ادارہ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}