{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"01-07-2022| روحانی و اجتماعی مقاصد ِحج ، شعائر اللہ کی اہمیت ار ان کی اَساس پر عادلانہ نظام کے قیام کی اہمیت","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/3203c0e0\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5068,"description":"روحانی و اجتماعی مقاصد ِحج ، شعائر اللہ کی اہمیت\r\nار ان کی اَساس پر عادلانہ نظام کے قیام کی اہمیت\r\n \r\nخطبہ جمعۃ المبارک:\r\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری\r\n\r\nبتاریخ:  یکم؍ ذوالحج 1443ھ / یکم؍ جولائی 2022ء\r\nبمقام: مانسہرہ\r\n\r\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی\r\n وَمَنۡ يُّعَظِّمۡ شَعَآئِرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنۡ تَقۡوَى الۡقُلُوۡبِ (22 - الحج: 32)\r\nترجمہ: \"یہ سن چکے اور جو کوئی ادب رکھے اللہ کے نام لگی چیزوں کا، سو وہ دل کی پرہیزگاری کی بات ہے\".\r\n\r\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n\r\n✔️ ہجرتِ نبویؐ اور مدینہ منورہ میں ریاست کا قیام\r\n✔️ ماہِ ذی الحج کی اہمیت اور مکہ کی جغرافیائی اہمیت\r\n✔️ بیت اللہ الحرام کی تاریخی اہمیت اور دیگر مذاہب میں احترام\r\n✔️ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بین الاقوامی حیثیت\r\n✔️ شعائر اللہ؛ تاریخ، مفہوم اور اُن کی اَثرات\r\n✔️ شعائر اللہ کے بارے میں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ارشادات\r\n✔️ بیت اللہ، قرآن حکیم، حضرت محمد ﷺ اور نماز، یہ چار ’’شعائر اللہ‘‘ ہیں\r\n✔️ تعلیم و تربیت کے لیے چار اہم اور ناگزیر عناصر\r\n✔️ جماعتِ صحابہؓ میں ’’السّابِقُون الأوّلُون‘‘ کی حیثیت\r\n✔️ مناسکِ حج اور نظامِ ظلم سے برأت اور اعلائے کلمۃ اللہ کا جامع نظامِ تربیت\r\n✔️ مکہ کی جاہلی ریاست کا نظامِ ظلم اور اس کے خلاف جدوجہد\r\n✔️ معاہدۂ حلف الفضول کا فروغِ انصاف میں بنیادی کردار\r\n✔️ ماہ ذی الحج کے عشرۂ اوّل (ابتدائی دس دنوں) کی اہمیت اور حجاج کرام کے ساتھ مشابہت\r\n✔️ کعبۃ اللہ اور شعار اللہ کی تعلیمات کی اَساس پر نظام کا قیام\r\n✔️ موجودہ نظام میں مفادات کا کھیل اور وزارتِ مذہبی اُمور کا افسوس ناک کردار\r\n✔️ ریاستی انتظامیہ کے حجم میں تخفیف؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا ایک ترقی بخش نظریہ\r\n✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کا بیت المال سے ذاتی مشاہرہ؛ ایک قابلِ تقلید اُصول حکمرانی\r\n✔️ تقوی القلوب؛ حضرت شیخ الہندؒ کا بیان کردہ بصیرت افروز نکتہ\r\n✔️ اسلامی ریاست میں قاضی کی ذمہ داریاں اور اس کے منصب کے تقاضے\r\n✔️ حج جیسے مقدس اور عظیم عمل کی قبولیت میں صالح نظریے کی ناگزیر اہمیت\r\nروحانی و اجتماعی مقاصد ِحج ، شعائر اللہ کی اہمیت\r\nاور ان کی اَساس پر عادلانہ نظام کے قیام کی اہمیت\r\n \r\nخطبہ جمعۃ المبارک:\r\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری\r\n\r\nبتاریخ:  یکم؍ ذوالحج 1443ھ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}