{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"خطاب/ قرضوں کی معیشت اور اس کی تباہ کاریاں اسلامی تناظر میں اس کا حل/مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/335597ab\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":2717,"description":"*قرضوں کی معیشت اور اس کی تباہ کاریاں؛**اسلامی تناظر میں اس کا حل**خطاب:*حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*مؤرخہ:* 16؍ رجب المرجب 1444ھ / 8؍ فروری 2023ء*بمقام:* آئی بی اے (IBA) یونیورسٹی، سکھر، سندھ*۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇2:03 عصرِ حاضر میں قومی و ملّی مسائل کے حل کے لیے تعلیمی اداروں میں دینِ اسلام کی تعلیمات کو علمی انداز میں سمجھنے سمجھانے کی ضرورت و اہمیت7:34 تبادلۂ دولت کی ارتقائی تاریخ اور تجارت میں سونا و چاندی کو بہ طورِ زر کے تخلیق کرنے کی ضرورت و اہمیت13:21 قرض کی حقیقت، تجارت، قرض اور اجارہ میں بنیادی اُمور کا فرق اور اُن کے مقاصد و اہداف17:43 قرآن و حدیث میں تجارت، اجارہ (کراء الارض وغیرہ) اور قرض (عقدِ تبرُّع) کی وضاحت21:35 قرضوں کی معیشت اور کاروبار کی حقیقت اور اس کی ممانعت میں قرآن و حدیث کی واضح تعلیمات25:32 ایڈم سمتھ کا نظریۂ زر اور سرمایہ دارانہ نظام میں زر کو کیپٹل کا حصہ بنانے اور قرضوں کی معیشت کے دنیا پر مہلک اثرات و نتائج31:04 حدیث نبویؐ میں اشیائے ستہ (چھ چیزوں)کی خرید و فروخت سے ممانعت کی اصل وجہ اور دینِ اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں زر کا عالمی نظام34:52 عالمی تجارت میں کرنسی، قرضوں کا ظالمانہ کاروبار، قیامِ پاکستان سے قرضوں کی معیشت اور اسلامی بینکاری کا مکروہ دھندہپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}