{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"ملتِ ابراہیمی کی تکمیل اور مسخ نظریات پر غلبے کی ’’بشارت‘‘ کا نبوی ﷺ منصب اور عصرِ حاضر میں اس کی اجتماعی معنویت | 2024-09-27","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/34e886f9\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5645,"description":"ملتِ ابراہیمی کی تکمیل اور مسخ نظریات پر غلبے کی ’’بشارت‘‘ کا نبوی ﷺ منصب اور عصرِ حاضر میں اس کی اجتماعی معنویت\nخُطبۂ جمعۃ المبارک:\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 22؍ ربیع الأوّل 1446ھ / 27؍ ستمبر 2024ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:\n‌إِنَّا ‌أَرْسَلْنَاكَ ‌بِالْحَقِّ ‌بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَلَا تُسْأَلُ عَنْ أَصْحَابِ الْجَحِيمِ o وَلَنْ تَرْضٰى عَنْكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارٰى حَتّٰى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ قُلْ إِنَّ هُدَى اللّٰهِ هُوَ الْهُدَى وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُمْ بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍo الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهِ أُولآئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِ وَمَنْ يَكْفُرْ بِهِ فَأُولآئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ“۔ (-2 البقرہ: 121-119)\nترجمہ: ”بے شک ہم نے تمھیں سچائی کے ساتھ بھیجا ہے خوش خبری سنانے کے لیے اور ڈرانے کے لیے، اور تُم سے دوزخیوں کے متعلق باز پُرس نہ ہو گی۔ اور تم سے یہود اور نصاریٰ ہرگز راضی نہ ہوں گے جب تک کہ تم ان کے دین کی پیروی نہیں کرو گے۔ کہہ دو ! بے شک ہدایت اللہ ہی کی ہدایت ہے۔ اور اگر تم نے ان کی خواہشوں کی پیروی کی اس کے بعد جو تمھارے پاس علم آ چُکا، تو تمھارے لیے اللہ کے ہاں کوئی دوست اور مددگار نہیں ہو گا۔ وہ لوگ جنھیں ہم نے کتاب دی ہے وہ اسے پڑھتے ہیں جیسا اس کے پڑھنے کا حق ہے۔ وہی لوگ اس پر ایمان لاتے ہیں، اور جو اس سے انکار کرتے ہیں وہی نقصان اٹھانے والے ہیں“۔\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n0:00 آغاز\n1:53 بشارت کا معنی و مفہوم، اُصول و ضوابط اور عملی تقاضے و نتائج\n13:20 اہلِ یہود کی آپ ﷺ کے انکار کے حوالے سے ضد اور ہٹ دھرمی\n16:03 آپ ﷺ کے دو بنیادی وصف: بشیر اور نذیر اور اس کے تقاضے\n20:11 عہدِ نبوی ﷺ کے مکہ اور مدینہ منورہ میں بشارت اور انذار کے مستحق طبقے\n22:17 تورات میں آں حضرت ﷺ کے اوصاف کا واضح ذکر و بیاں\n25:07 آں حضرت ﷺ کی بعثت کا ایک مقصد؛ ملتوں کی اصلاح ہے\n27:45 ’’ملت‘‘ کی تعریف اور مفہوم؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ارشادات کی روشنی میں\n36:18 ملتوں کے وجود میں آنے کا نظام؛ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے پہلے کی ملتیں اور ملتِ ابراہیمی\n37:58 ملتِ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}