{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 72 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ زلزال تا سورۂ اخلاص","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/34f1cd1b\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5005,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 72:\nفصل ششم\nتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ\nسورۂ زلزال تا سورۂ اخلاص\nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 17؍ رمضان المبارک 1446ھ / 18؍ مارچ 2025ء\nبوقت: ڈھائی بجے دوپہر\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ سورۂ زلزال کی آیت کے نزول کے موقع پر حضرت ابوبکرؓ کی حالت  \n✔️ گناہ پر ندامت اور توبہ کرنا‘ انسان کی ترقی کا سبب\n✔️ سورہ تکاثر کی فضیلت وتفسیر میں آثارِ خلفائے راشدینؓ\n✔️ حضرات شیخینؓ اور حضور ﷺ کی بھوک و پیاس کی حالت اور ’’ثُمَّ لَتُسْئلُنَّ یَوْمَئذٍ عَنِ النَّعِیْمِ‘‘ کے تناظر میں نعمتِ مسئولہ سے متعلق روایات\n✔️ سورۂ قریش کے تناظر میں قریش کی فضیلت و بلند مقام سے متعلق روایات\n✔️ ’’الأئمّۃ مِن قریش‘‘ کی روشنی میں قبیلہ قریش میں حکمرانی کی تین صلاحیتیں\n✔️ عدل، رحمت اور معاہدات کی پاسداری‘ انسان کی طبعی و فطرتی خصوصیات\n✔️ ان تین خصوصیات کی روگردانی کی وجہ سے یہود‘ ملعون ہوئے\n✔️ رائے سازی، معاملہ فہمی، علم و دانش اور عملی صلاحیتوں میں قریش کی امتیازی حیثیت\n✔️ قریش کا اپنی خداداد صلاحیتوں کی خلاف ورزی کرنے کا انجام\n✔️ الکوثر کی وضاحت میں روایت؛ سورۃ الکوثر کی تشریح کے ذیل میں\n✔️ حضرت عمرؓ کا ابن عباسؓ کو صلاحیت کی وجہ سے اکابر صحابہؓ کی مجلسِ مشاورت میں شامل کرنا؛ سورۃ النصر کی تفسیر کے تناظر میں\n✔️ غلبۂ دین کی دلیل‘ سورۂ نصر کی تفسیر ابن عباسؓ ہے\n✔️ حضورؐ نے ابو بکر ؓ کی خلافت کی وصیت کی ہے؛ ابن عباسؓ کی تصریح کے تناظر میں\n✔️ اختتام فصل ششم؛ آیاتِ قرآنی سے متعلق خلفائے راشدینؓ کی تفسیری آرا اور آیات کے تناظر میں صحابہؓ بالخصوص خلفاء کی عظمت وفضیلت بیان ہوئی\n✔️ ساتویں فصل میں خلفائے راشدینؓ کی خلافت کے عقلی دلائل کا بیان ہوگا\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}