{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"توحید کی اساس پر استحصالی سماج کو چیلنج کرنے کا اسوہ ابراہیمیؑ اور صہیونی اِکارڈ کے خلاف مزاحمتی جدوجہد | 17-04-2026","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/362274f1\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3455,"description":"*توحید کی اساس پر استحصالی سماج کو چیلنج کرنے کا اسوہ ابراہیمیؑ اور صہیونی اِکارڈ کے خلاف مزاحمتی جدوجہد*خطبہ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہبتاریخ: 28 ؍شوال  1447ھ /17؍اپریل  2026ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپسخطبے کی راہنما قرآنی آیتقَدْ كَانَتْ لَكُمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗۚ-اِذْ قَالُوْا لِقَوْمِهِمْ اِنَّا بُرَءٰٓؤُا مِنْكُمْ وَ مِمَّا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ٘-كَفَرْنَا بِكُمْ وَ بَدَا بَیْنَنَا وَ بَیْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَ الْبَغْضَآءُ اَبَدًا حَتّٰى تُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَحْدَهٗۤ اِلَّا قَوْلَ اِبْرٰهِیْمَ لِاَبِیْهِ لَاَسْتَغْفِرَنَّ لَكَ وَ مَاۤ اَمْلِكُ لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍؕ-رَبَّنَا عَلَیْكَ تَوَكَّلْنَا وَ اِلَیْكَ اَنَبْنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ(4) رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ اغْفِرْ لَنَا رَبَّنَاۚ-اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ(5) (الممتحنہ:5-4)ترجمہ: بے شک تمہارے لیے ابراہیم میں اچھا نمونہ ہے، اور ان لوگوں میں جو اس کے ہم راہ تھے۔ جب کہ انہوں نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ بے شک ہم تم سے بے زار ہیں اور ان سے جنہیں تم اللہ کے سوا پوجتے ہو: ہم نے تمہارا انکار کر دیا اور ہمارے اور تمہارے درمیان دشمنی اور بَیر ہمیشہ کے لیے ظاہر ہو گیا، یہاں تک کہ تم ایک اللہ پر ایمان لاؤ مگر ابراہیم کا اپنے باپ سے کہنا کہ میں تمہارے لیے معافی مانگوں گا اور میں اللہ کی طرف سے تمہارے لیے کسی بات کا مالک بھی نہیں ہوں۔ اے ہمارے رب! ہم نے تجھ ہی پر بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف رجوع ہوئے اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔ اے ہمارے رب! ہمیں ان کا تختہ مشق نہ بنا جو کافر ہیں۔ اور اے ہمارے رب! ہمیں معاف کر، بے شک تو ہی غالب حکمت والا ہے۔۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇✔ الہامی کتب کے ساتھ انبیائے کرام کی بعثت بطور عملی نمونہ ✔ ہدایت کے عملی نظام کے لیے جماعتِ حقّہ کی ضرورت ✔ رسول اکرمﷺ ملت ابراہیمی حنیفی کے حقیقی وارث ✔ امتِ محمدیہﷺ کے لیے اُسوہ ابراہیمیؑ کی اہمیت ✔ اُسوہ ابراہیمی کا نمایاں پہلو: ظالمانہ مشرکانہ نظام سے اعلانِ براءت ✔ ظالمانہ نظام کے دو ستون: ظالم سیاسی طبقہ اور مفاد پرست مذہبی طبقہ ✔ توحید کا بنیادی تقاضا: استحصالی نظام سے...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}