{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"انسانیت کی بنیادی اقدار پر مبنی دستور اور اس کی پامالی پر احتساب کا دینی نظریہ|2023-09-22 ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/372d050e\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4874,"description":"انسانیت کی بنیادی اقدار پر مبنی دستور اور اس کی پامالی پراحتساب کا دینی نظریہخُطبۂ جمعۃ المبارک:حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 5؍ ربیع الاول 1445ھ / 22؍ ستمبر 2023ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، لاہورخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:وَ تَرٰى كُلَّ اُمَّةٍ جَاثِیَةً، كُلُّ اُمَّةٍ تُدْعٰۤى اِلٰى كِتٰبِهَاؕ اَلْیَوْمَ تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۔ هٰذَا كِتٰبُنَا یَنْطِقُ عَلَیْكُمْ بِالْحَقِّ، اِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۔ (45 – الجاثیہ: 28-29)ترجمہ: ”اور تُو دیکھے ہر فرقہ کو کہ بیٹھے ہیں گھٹنوں کے بل، ہر فرقہ بلایا جائے اپنے اپنے دفتر کے پاس، آج بدلہ پاؤ گے جیسا تم کرتے تھے۔ یہ ہمارا دفتر ہے، بولتا ہے تمہارے کام ٹھیک، ہم لکھواتے جاتے تھے جو کچھ تم کرتے تھے“۔۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 1:30  کتابِ الٰہی قرآن حکیم کی آئینی و دستوری اور قانونی حیثیت و اہمیت 6:19  انسانوں میں جسمانی وحدت کی طرح ان کے روحانی اور حیوانی تقاضوں میں وحدت ہے 15:06 انسانی سماج کی ترقی کے لیے ’’نوامیسِ کلیہ‘‘ (بنیادی انسانی اقدار پر مشتمل الہامی احکام) قدرِ مشترک ہیں20:00 حٰمٓ؛ حروفِ مقطعات میں پوشیدہ مفاہیم اور مطالب کے انکشافات24:01  کتاب (ملکی آئین) اور کسبِ اعمال ( نامۂ اَعمال)  میں فرق اور وضاحت32:47  اقوام متحدہ کے آئین و دستور اور عالمی استعماری ممالک کے کردار میں تضادات36:46  عالمی جغرافیے کی نئی تشکیل میں استعماری طاقتوں کا سامراجی کردار39:21  شریعتِ اسلامی کے قوانین میں اجتماعی انسانی ضمیر کی رعایت رکھی گئی ہے43:24  آج اپنے اپنے مصدقہ دستور ہائے ریاست کے قوانین کے مطابق خود احتسابی کی ضرورت46:08  انفرادی اعمال کی سزا قبر میں جب کہ روزِ حشر قوموں کی اجتماعی گرفت ہوگی1:00:09 اَلْیَوْمَ تُجْزَوْنَ مَا کُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ کا مختصر تفسیری خلاصہ اور عصری تقاضے1:07:48  پاکستان میں مختلف قوتوں کی طرف سے آئین اور دستور کی بدترین پامالی1:13:45  قیامت کے دن انسانوں کے اپنے ہی بنائے ہوئے دساتیر پر عمل درآمد کی جواب طلبی بھی ہوگیپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}