{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 74 | اوصافِ پیغمبری ﷺ میں خلیفۂ راشد کی مشابہت کی لاجواب توضیح و تشریح","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/3a97be48\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":9987,"description":"خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 74:فصل ہفتم: خلافتِ راشدہ کی حقانیت کے عقلی دلائلاوصافِ پیغمبری ﷺ میں خلیفۂ راشد کی مشابہت کی لاجواب توضیح و تشریحخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 19؍ رمضان المبارک 1446ھ / 20؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ خلیفۂ راشد کے لیے پیغمبر ﷺ کے اقوال و افعال اور اَخلاق و مَلَکات میں مشابہت ضروری ہے✔️ خلیفۂ راشد کے لیے نبیؐ کے اَوصاف سے مشابہت کے وضاحتی اُمور✔️ خلیفۂ راشد‘ اصحاب النبی ﷺ کے طبقۂ علیا میں سے ہوتا ہے✔️ خلیفۂ راشد کے لیے قوتِ عاقلہ وعاملہ میں پیدائشی اور اکتسابی‘ دونوں اعتبار سے نبی سے مشابہ ہونا لازمی ہے✔️ نبیﷺ کے قلب مبارک کے واسطے سے داعیۂ اِلٰہیہ، خلیفۂ راشد میں منتقل ہوتا ہے، نیز داعیۂ اِلٰہیہ پیدا کرنے کے لیے دینی تسلسل اور صحبت کی اہمیت✔️ خلیفۂ راشد‘ علومِ نبوت منتقل کرنے کا واسطہ و ذریعہ ہے✔️ خلیفۂ راشد کی کامل وضاحت کے لیے تشریع اور نبوت کی حقیقت سمجھنا ضروری؛ سات بنیادی نکات✔️ نکتۂ اَول: تشریع تتمۂ تقدیر ہے، نیز تقدیر کی وضاحت✔️ انسان کی حقیقت؛ قوتِ مَلَکیہ و بھیمیہ میں اعتدال ضروری✔️ فطرتِ انسانی اور تشریعِ بنی آدم کا مفہوم اور باہمی تعلق✔️ نبی ﷺ سب سے زیادہ متعدل مزاج اور یہی وحی کے نزول کا جبلی سبب✔️ شریعتِ بنی آدم ایک ہے، البتہ قوموں اور زمانے کے لحاظ سے عملی طریقۂ کار بدلتا رہا✔️ حضور ﷺ کی شریعت کل انسانیت کے لیے اصل کی حیثیت رکھتی ہےبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}