{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":" مُعاصِر مسائل کے حل کے لیےتقویٰ اور عِلْم کی قرآنی اَساس پر فکری بیداری کی اہمیّت | 24-10-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/3c88e08f\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3417,"description":"مُعاصِر مسائل کے حل کے لیےتقویٰ اور عِلْم کی قرآنی اَساس پر فکری بیداری کی اہمیّت\nخطبہ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ\nبتاریخ: یکم؍ جمادی الاولیٰ  ۱۴۴۷ھ /24؍ اکتوبر 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی :\nوَكَذٰلِكَ اَنْزَلْنَاهُ قُرْاٰنًا عَرَبِيًّا وَّصَرَّفْنَا فِيْهِ مِنَ الْوَعِيْدِ لَعَلَّهُـمْ يَتَّقُوْنَ اَوْ يُحْدِثُ لَـهُـمْ ذِكْرًا، فَـتَعَالَى اللّـٰهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۗ وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْاٰنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ يُّقْضٰٓى اِلَيْكَ وَحْيُهٝ ۖ وَقُلْ رَّبِّ زِدْنِىْ عِلْمًا (20 - طٰهٰ: 113-114)\nترجمہ: اور اسی طرح ہم نے اسے عربی قرآن نازل کیا ہے اور ہم نے اس میں طرح طرح سے ڈرانے کی باتیں سنائیں تاکہ وہ ڈریں یا ان میں سمجھ پیدا کر دے۔سو اللہ بادشاہ حقیقی بلند مرتبے والا ہے، اور تو قرآن کے لینے میں جلدی نہ کر جب تک اس کا اترنا پورا نہ ہوجائے، اور کہہ اے میرے رب مجھے اور زیادہ علم دے۔\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n0:00 آغاز\n 0:58 سنت اللہ اور قرآن حکیم کی جامعیت\n 6:15 شریعتوں کا بنیادی مقصد انسانی زندگی میں وحدت \n 10:01 قرآن حکیم ایک جامع دستور حیات اور پاکستانی سماج کا المیہ\n 15:09 قرآن کا اُسلوب اور مسلم سماج کی حالت زار کا درست تجزیہ کرنے کی ضرورت\n 21:12 قرآن حکیم کی دعوت فکر (قصص القرآن کے تناظر میں)\n 30:07 تقویٰ اور عدل و انصاف کا باہمی تعلق\n 34:33 قرآن حکیم کی فکر اور حضور اکرم کا دعوتی اُسلوب\n 42:26 فکری حملے اور جذباتیت کے ماحول میں حقائق سے ناواقفیت (مسئلہ غزہ کے تناظر میں)\n 45:25 امریکی سامراج کے مذہبی حربے اور سادہ لوح مذہبی قیادت\n50:13 سامراجی دجل و فریب کو سمجھنے کے لیے قرآنی شعور کی اہمیت\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}