{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"03-06-2022|  صدق و عدل کی دشمن اور مجرمانہ کردار کی حامل لیڈرشپ کے سماجی مکر و فساد کا جائزہ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/3cba932c\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5793,"description":"فساد فی الارض کے خلاف جدوجہد؛ تاریخی تسلسل، حکمتِ عملی اور\r\nدورِ حاضر کے فسادی عناصر کے کردار کا تجزیہ\r\n\r\nخطبہ جمعۃ المبارک:\r\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری\r\n\r\nبتاریخ:  3؍ ذوقعدہ 1443ھ / 3؍ جون 2022ء\r\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\r\n\r\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی\r\nفَلَوۡ لَا كَانَ مِنَ الۡقُرُوۡنِ مِنۡ قَبۡلِكُمۡ اُولُوۡا بَقِيَّةٍ يَّـنۡهَوۡنَ عَنِ الۡفَسَادِ فِى الۡاَرۡضِ اِلَّا قَلِيۡلًا مِّمَّنۡ اَنۡجَيۡنَا مِنۡهُمۡ‌ ۚ وَاتَّبَعَ الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا مَاۤ اُتۡرِفُوۡا فِيۡهِ وَكَانُوۡا مُجۡرِمِيۡنَ  (11 - هود : 116)\r\nترجمہ: \"سو کیوں نہ ہوئے ان جماعتوں میں جو تم سے پہلے تھیں ایسے لوگ، جن میں اثر خیر رہا ہو، کہ منع کرتے رہتے بگاڑ کرنے سے ملک میں، مگر تھوڑے کہ جن کو ہم نے بچا لیا ان میں سے، اور چلے وہ لوگ جو ظالم تھے وہی راہ، جس میں عیش سے رہے تھے، اور تھے گناہ گار\"۔\r\n\r\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n\r\n✔️ قرآن حکیم کے واقعات و قصص سے مقصود‘ تاریخ کا سبق ہے\r\n✔️ سورت ہود میں کئی اَقوام کی تاریخ بیان کی گئی ہے\r\n✔️ سورت ہود سے متعلق نبی اکرم ﷺ کا ارشاد\r\n✔️ حضرت نوح علیہ السلام سے قوم کا مکالمہ اور غلط مطالبہ\r\n✔️ حضرت شعیب علیہ السلام سے قوم کا مکالمہ اور ناپ تول میں کمی پر ہٹ دھرمی\r\n✔️ سورت ہود میں آپ ﷺ کو چار چیزوں کا حکم\r\n✔️ حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کی بے مثال استقامت\r\n✔️ قیام الصلواۃ سے مدد اور آیت سے پانچ نمازوں کے اوقات کا استنباط\r\n✔️ صبر کا معنی و مفہوم اور اس کی اقسام، نتائج و ثمرات\r\n✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا پسِ منظر اور تفصیل و تشریح\r\n✔️ فساد فی الارض کا معنی ومفہوم اوراس کے اثرات و نتائج\r\n✔️ فساد فی الارض کے خاتمے کے لیے اسلام میں سزاؤں کا نظام\r\n✔️ فساد فی الارض کی ہر شکل اور ہر قسم کے خلاف جدوجہد کا حکم\r\n✔️ فساد کے خاتمے کے لیے نظامِ عدل کے قیام کی ضرورت و اہمیت\r\n✔️ برائی کو ہاتھ (طاقت) کے ذریعے روکنے کا حکم، حدیثِ مبارکہ کا درست معنی و مفہوم\r\n✔️ برائی کو زبان سے روکنے کا درست معنی و مفہوم اور تقاضے\r\n✔️ برائی کو دل میں بُرا جاننے کا درست معنی و مفہوم اور تقاضے\r\n✔️ ایسٹ انڈیا کمپنی کے ساتوں بانی افراد بحری قزاق اور لٹیرے تھے\r\n✔️ ایسٹ انڈیا کمپنی اور ملٹی نیشنل کمپنیاں فساد فی الارض کا نمونہ\r\n✔️ سرمایہ دار...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}