{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"29-07-2022| ...فرسودہ مذہب کی حامل دو جماعتوں کے فاسد رویوں کے بارے میں قرآن حکیم کی رہنمائی اور","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/3ce8a78d\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4386,"description":"فرسودہ مذہب کی حامل دو جماعتوں کے فاسد رویوں کے بارے میں قرآن حکیم کی رہنمائی اور\r\nموجودہ ملکی نظام کے کرداروں کا شعوری تجزیہ !\r\n\r\nخطبہ جمعۃ المبارک:\r\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری\r\n\r\nبتاریخ:  29؍ ذوالحج 1443ھ / 29؍ جولائی 2022ء\r\nبمقام: جامعہ خدیجۃُ الکبریٰ، بورے والا\r\n\r\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی\r\nأَوَلَا يَعۡلَمُونَ أَنَّ ٱللَّهَ يَعۡلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعۡلِنُونَ، وَمِنۡهُمۡ أُمِّيُّونَ لَا يَعۡلَمُونَ ٱلۡكِتَٰبَ إِلَّآ أَمَانِيَّ وَإِنۡ هُمۡ إِلَّا يَظُنُّونَ، فَوَيۡلٞ لِّلَّذِينَ يَكۡتُبُونَ ٱلۡكِتَٰبَ بِأَيۡدِيهِمۡ ثُمَّ يَقُولُونَ هَٰذَا مِنۡ عِندِ ٱللَّهِ لِيَشۡتَرُواْ بِهِۦ ثَمَنٗا قَلِيلٗاۖ فَوَيۡلٞ لَّهُم مِّمَّا كَتَبَتۡ أَيۡدِيهِمۡ وَوَيۡلٞ لَّهُم مِّمَّا يَكۡسِبُونَ. (2 - البقرہ: 77 تا 79)\r\nترجمہ: \"کیا اتنا بھی نہیں جانتے کہ اللہ کو معلوم ہے جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں، اور بعض ان میں بے پڑھے ہیں کہ خبر نہیں رکھتے کتاب کی سوائے جھوٹی آرزوؤں کے اور ان کے پاس کچھ نہیں مگر خیالات، سو خرابی ہے ان کو جو لکھتے ہیں کتاب اپنے ہاتھ سے پھر کہہ دیتے ہیں یہ خدا کی طرف سے ہے، تاکہ لیویں اس پر تھوڑا سا مول، سو خرابی ہے ان کو اپنے ہاتھوں کے لکھے سے اور خرابی ہے ان کو اپنی اس کمائی سے\".\r\n\r\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n\r\n✔️ قرآن حکیم؛ انسانیت کے غیر متبدل تقاضوں کی رہنما کتاب\r\n✔️ انسانیت کی ترقی کے لیے مختلف استعداد کے رہنماؤں کی درجہ بندی\r\n✔️ حضرت محمد ﷺ اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کی جامعیت میں مماثلت\r\n✔️ قرآن حکیم اور تورات کا جامع پروگرام اور اس پر نظام کی تشکیل کے لیے قومیت و بین الاقوامیت کی درجہ بندی\r\n✔️ قرآن حکیم میں یہود کی دو جماعتوں کا تذکرہ اور ان کے رویے\r\n✔️ یہود کی پہلی جماعت اُمِّیُّون (عوام الناس) کی تین خصلتوں کا ذکر\r\n✔️ اُمّی کی تعریف اور مفہوم، علم گمان اور ظن کا فرق اور اثرات و نتائج\r\n✔️ حضرت محمد ﷺ کے لیے لفظ اُمّی کے استعمال کا معنی و مفہوم\r\n✔️ زندگی کا حقیقی نصب العین‘ خواہش اور آرزو کے بجائے حقیقت پر استوار ہوتا ہے\r\n✔️ اُمِّیُّون کے مقابلے میں یہود کی دوسری جماعت احبار (رہنما مذہبی طبقے) کا تذکرہ\r\n✔️ ’’الکتاب‘‘؛ معنی و مفہوم اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا حقیقت افروز ارشاد\r\n✔️...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}